Damadam.pk
Samaawat's posts | Damadam

Samaawat's posts:

👑

•-“ 👑


مجھ کو مشہور✌ ہونے کا کوئی شوق نہیں ہے👸😍_"✌🏻

جہاں پر میرا نام آجائے😍💜 لوگ خود جان جاتےہیں___"�😎💯❤
S  : 👑 •-“ 👑 مجھ کو مشہور✌ ہونے کا کوئی شوق نہیں ہے👸😍_"✌🏻 جہاں پر میرا - 
وہ جو مل جائے تو کہنا کہ اے جان ِجاں
زندگی زخم ہے اس زخم کا مرہم تم ہو
سیم و زر تم ہو‘ مرے پارس و پکھراج تمھی
پنکھڑی ‘پنکھ ‘پکھیرو ‘ میرے پیتم تم ہو
S  : وہ جو مل جائے تو کہنا کہ اے جان ِجاں زندگی زخم ہے اس زخم کا مرہم تم ہو سیم - 
Samaawat
 

سلیقے سے رد کیجیئے___چاہے بےحد کیجیئے___!
اس بار روٹهیں گے نہیں___اس بار بهلا دیں گے تمہیں___!

Samaawat
 

😍فرض کریں : میں اگر آپ سے دوستی کرنا چاہوں تو آپ کا
جواب کیا ہو گا 😇🙊😜

Samaawat
 

😊 ایک شخص نے پوچھا ۔۔یہ مسکراہٹ ۔😊..کہاں ملے گی ۔۔
*میں نے کہا ۔۔ہمارے گروپ میں شامل ہو جاؤ ۔۔۔۔*😄
۔۔فری میں ملے گی ۔۔۔ 😂😂😂

Samaawat
 

(تم وہی ہو نہ)
جو کمروں کے پردوں سے ناک صاف کرتے تھے🤪😆😆😆😆🤔😍😆😆
Had hoti hai 🙄😬boys

Funny joke
S  : Ni aysy hi 🤪me farg thi to socha aap ko bi bta don. 😜😛🤣🤣... - 
Samaawat
 

*مسکراہٹیں*
بس میں سوار ایک لڑکے نے دوسرے سے پوچھا، کہاں کے ہو؟
کہنے لگا ہمارا بیاہ ہوگیا ہے اور اب ہم کہیں کے نہیں رہے😅😅

Samaawat
 

خواہشوں کے زہر میں اخلاص کا رس گھول کر
وہ تو پتھر ہو گیا دو چاردن ہنس بول کر
محسن نقوی

Samaawat
 

اگر ڈاکٹر نے بڑے گوشت سے منع کیا ہو تو کیا بڑے گوشت کو چھوٹا چھوٹا کروا کے کھا سکتے ہیں 🤔🙄

Samaawat
 

ایڈمن صاحب میری ساری🥴 پوسٹوں کا حساب کتا ب کریں😊
میں نے عید کے کپڑے لینے جانا🥺 ہے😂😂
😝😝👈

ایک تولہ وصل تو ممکن نہیں
😉ایک رتی پر گذارا کیجئے___!😏
دیکھئے میں آن لائن ہوں 😍جناب
سبز بتی پر گذارا کیجئے🤗___!
S  : ایک تولہ وصل تو ممکن نہیں 😉ایک رتی پر گذارا کیجئے___!😏 دیکھئے میں آن لائن - 
Samaawat
 

پیدائش کے مہینے کے مطابق جواب دیں
Jan,, کسی سے مار پڑی😩
Feb,, اصل نام✍️
Mar,, غصہ کس بات پر آتا ہے🤢
Apr,, کوئی دکھ😥
May,, اصل عمر😲
Jun,, پسندیدہ رنگ
Jul,, آپ کی تعلیم🎓
Aug,, پسندیدہ شعر🔥
Sep,, ایک خاصیت💌
Oct,, پسندیدہ ڈش🍝
Nov,,کوئی جانو🙊
Dec,, کبھی امتحان میں فیل ہوئے

Funny joke
S  : Chlo Dia, Lubna, shiz@ .a5 sunao song.b5ab - 
Samaawat
 

کبھی اِسکے منہ کبھی اُسکے منہ___
ایسے لوگوں پہ ۔۔دھڑا دھڑ فِٹے منہ___😐🔥
🙉🙉😂

الفاظ بھی اپنے تھے احساس بھی اپنے تھے____😐 
پر وہ نہ پڑھ سکے جو خاص بھی اپنے تھے___😐
S  : الفاظ بھی اپنے تھے احساس بھی اپنے تھے____😐 پر وہ نہ پڑھ سکے جو خاص بھی - 
Samaawat
 

میری پوسٹ دیکھ کر آپ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں 😁
1 بھروسہ مند ہے 😜😜😜
2بس ایویں ہے 😌😌😌
3 بہت ضدی ہے 😞😞
4 بہت بد تمیز😬
6 اچھا ہے 😱😱
7 فنی ہے 🙈🙈
8 کاش اس سے دوستی هو جائے 🙊🙊🙊
9 بہت نخرے ہیں اس کے پاس 😿😿
10 سب سے الگ ہے 😁😁
11 ڈرامے باز ہے 😉😉
12 معصوم ہے 😊😍

Samaawat
 

کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں
اور بیزاری ہو تو خامیاں💯🌚
🔥

Sometimes I want to put a real picture ☺☺
But people are very fan of me 😍😍
Then you will become ac 😒😒😒
S  : Sometimes I want to put a real picture ☺☺ But people are very fan of me 😍😍  - 
میں سطحی سوچ کی پسماندہ لڑکی۔۔۔۔
آپ معیاری لوگ زرا فاصلہ رکھیۓ ✌
S  : میں سطحی سوچ کی پسماندہ لڑکی۔۔۔۔ آپ معیاری لوگ زرا فاصلہ رکھیۓ ✌ -