دن میں سورج رات میں تارے ہوتے ہیں😍😍
میرى پوسٹ پر آنے والے سب پیارے ہوتے ہیں🙈🙈
آؤ پیاروں😜





🌸 ہاں میں خراب ہوں
آپ کے پاس تو جنت کی چابی ہے نا 🌸

بابا جی کہہ رھے تھے۔۔۔
سنو لڑکیوں 😒
کسی خوبصورت ماڈل کی ڈی پی لگانے سے پہلے اپنی بوتھی شیشے میں دیکھ لیا کرو😛😂😂😂😂

یہ کالی گھٹائیں ، یہ کافر ہوائیں
چلی آئی تنہا_ انھیں بھی تو لائیں🖤

روز روز کہاں سے لائو نئی پوسٹیں چھوٹا سا دماغ ہے😊😒😔
وہ بھی آج کل گرمی سے گھوما ہوا ہے۔۔🙃😂😂


'' چاند کو ہم luna لیونا کہتے ہیں' اور پاگل کو لیونیٹک lunatic کہتے ہیں_چاند اور دماغی امراض کا گہرا تعلّق ہوتا ہے_یہ انسان کے حواس پہ اثر انداز ہوتا ہے_اس لئے جو لوگ مرض عشق میں مبتلا ہوتا ہیں ' یا شاعر وغیرہ ' وہ چاند کا ذکر بہت کرتے ہیں_چاند بہت خوبصورت ہے ' یہ اندھرے میں ہمیں راستہ دکھاتا ہے_ اس کی خیر ہمیں سمیٹنا چاہئے ، مگر اس کے شر سے پناہ مانگنا چاہئے_کیا اب تم مانتی ہو کہ قرآن کی پہیلیاں زیادہ گہری ہوتی ہیں؟''

