Damadam.pk
Samaawat's posts | Damadam

Samaawat's posts:

Funny joke
S  : ایک پرانی کہاوت ھے ❤ بہت ھی پرانی ھے🐰 مجھے بھی نہی یاد اب تو 😂😆😃😄 - 
وہ ہٹا رہیں ہیں پردہ سر بام چپکے چپکے
میں نظارہ کر رہا ہوں سر شام چپکے چپکے

یہ جھکی جھکی نگاہیں یہ حسیں حسیں اشارے
مجهے دے رہے ہیں شاید وہ پیام چپکے چپکے

نہ دکهاو چلتے چلتے یوں قدم قدم پہ شوخی
کوئی قتل ہو رہا ہے سر عام چپکے چپکے

کبھی شوخیاں دکھانا کبھی ان کا مسکرانا
یہ ادائیں کر نہ ڈالیں میرا کام چپکے چپکے

یہ جو ہچکیاں مسلسل مجهے آ رہی ہیں عالم
کوئی لے رہا ہے شاید میرا نام چپکے چپکے😍😘💕💝💞
S  : وہ ہٹا رہیں ہیں پردہ سر بام چپکے چپکے میں نظارہ کر رہا ہوں سر شام چپکے چپکے - 
Samaawat
 

میرا نام پڑھتے ہی جو جملہ آپ کے ذہن میں آتا ہے 😜😍
ادب کے ساتھ کمینٹ میں لکھیے 🙈 ❤.

دلوں سے کھیلنے کا ہنر مجھے نہیں آتا '
اس لئے اعتبار کی بازی میں اکثر ۔۔۔۔۔۔
ہار جاتی ہوں 💔
S  : دلوں سے کھیلنے کا ہنر مجھے نہیں آتا ' اس لئے اعتبار کی بازی میں اکثر ۔۔۔۔۔۔ - 
Samaawat
 

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں

Funny joke
S  : جب بھی گھر والے کہتے ہیں بھاڑ میں جاؤ۔۔؟؟ میں سیدھا آپ لوگوں کہ پاس آ جاتی - 
Samaawat
 

دنیا کے سارے پاسپورٹ اس وقت پاکستانی پاسپورٹ کے برابر ہوگئے ہیں کہیں آ جا نہیں سکتے 😀
خان کا ایک اور وعدہ پورا

Samaawat
 

یہ کوئی دِل تو نہیں ہے کہ ٹھہر جائے گا
وقت اِک خواب رواں ہے سو گُزر جائے گا
ہر گُزرتے ہوئے لمحے سے یہی خوف رہا
حسرتوں سے میرے دامن کو یہ بھر جائے گا
دِل شفق رنگ ہوا ڈوبتے سُورج کی طرح
رات آئے گی تو ہر خواب بکھر جائے گا
شدت غم سے مِلا زیست کو مفہوم نیا
ہم سمجھتے تھے کہ دِل جینے سے بھر جائے گا
چند لمحوں کی رفاقت ہی غنیمت ہے کہ پھر
چند لمحوں میں یہ شیرازہ بِکھر جائے گا
اپنی یادوں کو سمیٹیں گے بچھڑنے والے
کِسے معلوم ہے پھر کون کِدھر جائے گا
یادیں رہ جائیں گی اور یادیں بھی ایسی جن کا
زہر آنکھوں سے رگ و پے میں اُتر جائے گا...!!!

Samaawat
 

جلدی میں تھی، اور گھر کے دروازے کا تالا نہیں مل رہا تھا
😤😤
تو دروازے پر کورونا پازیٹیو کا بورڈ لگا کر چلی آئ

Samaawat
 

کبھی #wrong نمبر سیو کر کے واٹس
ایپ پر ڈی پی چیک کی ہے ؟؟ 🙄😂

Samaawat
 

میرا موبائل خالی پانی کے گلاس میں گر گیا تھا
ساری رات دھوپ میں رکھا لیکن ٹھیک نہیں ہوا😒😪
اب کیا کروں😭

Samaawat
 

سارے ملک میں بارشیں😏اور ہمارے پنڈ میں مٹی گھٹا😐فری فیس پاٶڈر تے ملتانی مٹی🙈😣بجلی فر غاٸب😰

Samaawat
 

ہم کا اج پتہ چلا کہ کافی پارے پارے اور ڈیسنٹ لوگ بھی ہیں مری پھیلنڈ لسٹ میں۔۔😍😍
۔اہممم اہمممم۔۔۔۔نام نہیں لوں گی🙊
اللہ سلامت رکھے سب کو۔۔۔
ت نال مینو وی😎💁

Samaawat
 

لڑکیوں کا بس نہیں چلتا😏 ورنہ وہ اُس رکشے میں بیٹھا کریں😋
جس کا رنگ اُن کے کپڑوں سے میچ کرتا ہو 😜😜😜😂😂
🤔🤔🤔

Samaawat
 

کیا مارکیٹ میں ایسی کوئی دوائی ہے؟🤔🤔
کے جسے میں گروپ میں چھڑکوں اور🙊🙉
گروپ میں سوئی ساری آتما ایں جاگ جائیں..💞❤️💕

لفظ جذبات کے عکاس نہیں
کاش خاموشیاں سنے کوئ
S  : لفظ جذبات کے عکاس نہیں کاش خاموشیاں سنے کوئ - 
Hayeee Mei sadqyyyyy
S  : Hayeee Mei sadqyyyyy - 
Waqt mila too sochy 🤔Gy
S  : Waqt mila too sochy 🤔Gy - 
Samaawat
 

میری سوچ حیران ہے کہ کاکروچ سے ڈرنے والی حساس لڑکیاں کسی مرد سے اکیلے میں ملنے سے کیوں نہیں ڈرتی 💔

Samaawat
 

عجیب سال ہے نہیں ایک پل بھی پرُسکون
لکھ لکھ کر تھک گۓ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ