Damadam.pk
Samaawat's posts | Damadam

Samaawat's posts:

ہنسنے رونے کے علاوہ بھی رسائی ہے میری
میں اگر چاہوں تو حیراں بھی کر سکتی ہوں 😋
S  : ہنسنے رونے کے علاوہ بھی رسائی ہے میری میں اگر چاہوں تو حیراں بھی کر سکتی - 
تو نے فقط دیکھا ہے مجھے تلخ مزاجی میں
مگر میں بلا کی شرارتی ہوں ہنستی رہتی ہوں 🧡
S  : تو نے فقط دیکھا ہے مجھے تلخ مزاجی میں مگر میں بلا کی شرارتی ہوں ہنستی رہتی - 
Samaawat
 

اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں 😐😢
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو 😝😂
وڈے آئے تسی عاشق 😁😋🤓😛

Samaawat
 

پٹھان پانچ ہزار کا نقلی نوٹ لے کر بینک گیا اور کہا یہ میرے اکاونٹ میں جمع کردو. . مینجر خان صاحب یہ نوٹ نقلی ہے. . پٹھان او ماڑا تم کو کیا تکلیف ہے جمع تو میرے اکاونٹ میں ہورہا ہے 😅😅😅
پٹھان۔۔۔۔۔😂😂

Samaawat
 

سچی سچی دسو 😕
کیا کبھی میری پوسٹ پڑھ کر میری I'd چیک کی ہے😒😒
Jhoot not Allowed 🙈

حیرتِ عشق سے نکلوں تو کدھر جاؤں میں
ایک صورت نظر آتی ہے جدھر جاؤں میں
یہ بھی ممکن ہے کہ ہر سانس سزا ہو جائے
ہو بھی سکتا ہے جدائی میں سنور جاؤں میں
یوں مسلسل مجھے تکنے کی نہ عادت ڈالو
یہ نہ ہو آنکھ جو جھپکو تو بکھر جاؤں میں
کیا ترے دل پہ قیامت بھی بھلا ٹوٹے گی؟
گر تجھے دیکھ کے چپ چاپ گزر جاؤں میں
دیکھو انجام تو دینے ہیں امورِ دنیا
جی تو کرتا ہے ترے پاس ٹھہر جاؤں میں
تھام رکھا ہے جو تُو نے تو سلامت ہے بدن
تُو اگر ہاتھ چھڑا لے تو بکھر جاؤں میں
جس قدر بگڑا ہوا ہوں میں یہی سوچتا ہوں
کب ترے ہاتھ لگوں اور سُدھر جاؤں میں
کون ہے ، بول مرا، میری اداسی ! تجھ بن
تُو بھی گر پاس نہ آئے تو کدھر جاؤں میں
یہ مری عمر فقط چاہ میں تیری گزرے
مر نہ جاؤں جو ترے دل سے اتر جاؤں میں
S  🔥 : حیرتِ عشق سے نکلوں تو کدھر جاؤں میں ایک صورت نظر آتی ہے جدھر جاؤں میں یہ - 
عجیب بیماری آئی ہے جس کا علاج فقط
دوری ہے ----- جدائی ہے ----- تنہائی ہے...
S  : عجیب بیماری آئی ہے جس کا علاج فقط دوری ہے ----- جدائی ہے ----- تنہائی ہے... - 
ضبط کرتے رہیں, حالِ دلِ مُضطر نہ کہیں
یہ بھی ہے پاسِ وفا ، تجھ کو سِتمگر نہ کہیں
ہم جو کہتے ہیں نشے میں ، ہَمَیں کہہ لینے دو !
عین مُمکن ہے کہ پھر ہوش میں آ کر نہ کہیں
بات اِتنی ہے کہ ہم اذنِ تکلّم چاہیں !
آپ کے حلقہ نشِیں بات بڑھا کر نہ کہیں
گونج اپنی سہی ، تائید میں آواز تو ہے
کیوں ترے شہر سے ہم دشت کو بہتر نہ کہیں
میرے احباب کا اِس دَور میں معیار ہے یہ
پیٹھ پیچھے جو کہیں ، وہ مرے مُنہ پر نہ کہیں
ذات کے خول میں ہر شخص مُقیّد ہے یہاں
کیا کہیں اِس کو ، اگر عرصۂ محشر نہ کہیں
گرد اِتنا ہے کہ پہچان نہ پائیں خود کو !
جبر ہے، پھر بھی فِضاؤں کو مکدّر نہ کہیں
یوں تو اِظہارِ غَمِ دِل کی اِجازت ہے ہَمَیں
شرط یہ بھی ہے، کہ پتّھر کو بھی پتّھر نہ کہیں
ہم ہیں فنکار، مقابر کے مؤرخ تو نہیں !
ہم جو محسُوس کریں دِل میں، وہ کیونکر نہ کہیں
S  : ضبط کرتے رہیں, حالِ دلِ مُضطر نہ کہیں یہ بھی ہے پاسِ وفا ، تجھ کو سِتمگر نہ - 
Samaawat
 

کھڑکی سے دیکھا تو گلی میں کوئی نہیں تھا
واہ واہ واہ😏😏
۔
۔
کھڑکی سے دیکھا تو گلی میں کوئی نہیں تھا
ارے واہ واہ واہ😟😟
۔
۔
غور فرمائیں!
کھڑکی سے دیکھا تو گلی میں کوئی نہیں تھا
واہ واہ واہ😱😱
۔
۔
۔
ایک بار پھر ملاخطہ فرمائیں
کھڑکی سے دیکھا تو گلی میں کوئی نہیں تھا
واہ واہ واہ😞😞
۔
۔
پھر گلی میں جاکر دیکھا تو کھڑکی میں کوئی نہیں تھا

Samaawat
 

سیریس سوال 😉
ایک بات تو بتائیں۔۔
جب مذاق اڑایا جاتا ہے تو یہ اڑ کر کہاں جاتا ہے؟
🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 😛😛😜😂😂

Samaawat
 

بے دلی اس قدر ہے آج ہمیں تم سے...💔💔
کچھ بھی نہیں چاہیئے حتٰی کے محبت بھی نہیں...

یہ رابطہ جب بحال ہو گا
جواب خود پھر سوال ہوگا
ملن کی رُت پھر جوان ہو گی
ہجرکا چہرہ نڈھال ہو گا
کہیں تبسم سجے گا لب پہ
کہیں پہ ہنسنا کمال ہو گا
وطن کی مٹی ترے عدو کا
جہاں میں جینا محال ہو گا
S  : یہ رابطہ جب بحال ہو گا جواب خود پھر سوال ہوگا ملن کی رُت پھر جوان ہو گی  - 
Samaawat
 

اوئے ذرا دھیان نال😱👈
میں کپڑے دھو آواں 😝😜😛

Samaawat
 

شبنمی آنکھوں کے جگنو، کانپتے ھونٹوں کے پُھول
ایک لمحہ تھا جو امجد ، آج تک گزرا نہیں
”امجد اسلام امجد“

Samaawat
 

قلبِ مُضطر کو کہیں تیرے سِوا چین نہیں
بھر گئی اب تو زمانے سے طبیعت میری

عشق كے پانچ نقطوں سے زیادہ سچا ہے
نکاح كا ایک نقطہ!!💯❤🔥
S  : عشق كے پانچ نقطوں سے زیادہ سچا ہے نکاح كا ایک نقطہ!!💯❤🔥 - 
Samaawat
 

-میں دیکھتی رہتی ہوں بچھڑتے ہوئے سب کو🌝
حد یہ ہے کہ میرے دل کو اذیت نہیں ہوتی🖤
جب چاہیں جہاں چاہیں بچھڑ جاتے ہیں لوگ🥀
اتنی بھی تو آسان یہ محبت نہیں ہوتی!!-🍁

ہم تو قائل نہیں تھے جادو کے
پر تیری آنکھوں کا سحر توبہ توبہ۔۔🔥
S  : ہم تو قائل نہیں تھے جادو کے پر تیری آنکھوں کا سحر توبہ توبہ۔۔🔥 - 
Samaawat
 

میں خود کشی کرنا چاہتی ہوں😇😏😏
آسکریم کھاؤں یا چاکلیٹ؟😒🙈😛😛

آپ جیسوں کو رسائی نہ مِل سکی مجھ تک
آپ جیسے تو کہیں گے انگور کھٹے ہیں 🔥😎
S  : آپ جیسوں کو رسائی نہ مِل سکی مجھ تک آپ جیسے تو کہیں گے انگور کھٹے ہیں 🔥😎 -