چلغوزے کا ریٹ پوچھا تو دوکاندار نے میری طرف دیکھا اور کہا نہیں ہیں
🙄🙄
ایک ایک محاورہ ھو جائے
🐒بندر کیا جانے ادرک کا سواد 🤔
چلو اب آپ ایک محاورہ لکھو 😂😂😂
جلدی ہضم ہونے والی چیزوں میں ایک چیز گھریلو بےعزتی ہے.😜😜😜
آپ کو پتہ ہے پاکستان میں کیا ہو رہا ہے
نہیں پتہ?😲🤔😱
رات ہو رہی ہے سو جاؤ😂😂
پوچھنا یہ تھا کہ۔۔
ٹماٹر لنڈے سے مل جاتے 🤔😂
