معلوم سب کو ہے کہ زندگی بے حال ہے
لوگ پھر بھی پوچھتے ہیں کیا حال ہے۔
ہونگے بہت اچھے لوگ دنیا میں۔
میں برا ہوں لو صاف کہتا ہوں
نفرت بھی بھلا کوئی کرنے کی چیز ہے۔
صبر کیجئے رحم کئیجے معاف کیجئے
ہمیں تو کومل نے لوٹا
سادیہ میں کہاں دم تھا۔
حینہ سے بات نیں ہوئی
لیبیہ کے پاس پیار ای کم تھا😂😂😂😂
کون کون سی بچی جاگ رہی ہے ابی؟؟؟👹👹👹👹👹👹
سنا تھا سال میں ایک بار آ تا ہے محرم میرے
آنگن تو روز اب تری یادوں کا ماتم
رہتا ہے۔
پھر ہم نے بھی دبا دیا اپنی خواہشوں کا گلا یوں۔
اس نے کہا تھا اب میرے بن جینا سیکھ لو۔
Sameerraaj
Goodnight 😘😘 😘😴😴 😴💤 bhi all friend's
چبھتی ہے قلب و جاں میں ستاروں کی روشنی۔
اے چاند ڈوب جا کہ طبیعت اداس ہے۔
تو بہ تو کر چکا ہوں مگر پھر بھی اے عدم
تھوڑا سا زہر لا کہ طبیعت اداس ہے
بہت قریب سے ہی جان چھوٹ گئی اس کی محبت سے سمیر۔
شاید کہیں ہاتھ کا دیا ہی کام آگیا۔
میری ماں نوں پت نئ لبھنئے
تینوں یار بھتیرے۔
زندگی میں بھی مسافر ہوں تیری کشتی کا
تو جہاں مجھ سے کہے گی میں اتر جاؤں گا
اب اگر اور دعا دو گے تو مر جاؤں گا۔
Goodnight 😴😴😴 bhi hme tu nind Agee ankhi khud ba khud band ho rhi hne...bye my all friend's
ہم روٹھ گئے تو پھر نہ منا سکو گئے۔
ہم سو گئے تو پھر نہ جاگا سکو گئے۔
فقط اک ملاقات مانگی ہے تم سے ملا
کر نظر کو گزر جائیے گا۔
جن کو ہم غربت کی وجہ سے و لیمے پر نہیں بلاتے
وہ سب سے پہلے ہمارے جنازے میں شریک ہوتے ہیں۔
کسی کی نظر میں ہم اچھے تھے۔
کسی کی نظر میں ہم برے تھے۔
حقیقت میں جو جیسا تھا
اس کی نظر میں ہم ویسے تھے۔
عورت فطرتاً بے وفا نہیں ہوتی
اور جو بے وفا ہوتی ہیں وہ فطرتاً عورت نہیں ہوتی۔
شادی شدہ زندگی کا سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہے کے جب رات کو نیند نہ آ رہی ہو
جب بہت بے چینی ہورہی ہو تو تو شادی شدہ زندگی انجوائے کرو اور زور سے زندگی سے لپٹ کر سو جاؤ۔
Hmmmmm jummmyyy
وہ چھوڑ گیا ہمیں تو کیا ہوا
لوگوں کے مر بھی تو جاتے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain