ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا۔
زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر۔
اے دل گلہ نہ کر کے تیرا پیار چھین گیا ہم جس کو چاہتے تھے وہ دلدار چھین گیا۔
اس کو ترس گئیں ہیں یہ باہیں تو کیا ہوا۔
ہزاروں ہیں مجھ جیسے بس اکیلا میں ہی تو نہیں۔
پتہ نہیں ایسے اور کتنوں کی نیدے اڑا رکھی ہیں کمبخت عشق نے
آج تو ساری بوتلیں شراب کی اٹھا لایا۔
پر ایک بھی پیگ مجھ پر حرام
جب میرا ساقی پلانے خود آیا۔
پھر تو بیچاری رات کی بھی کچھ نہ چلی جب بادلوں سے باہر میرا چاند آیا۔
تب تو دوستوں کے بھی سب حوصلے دھرے کے دھرے رہ گے جب مجھ کو منانے میرا یار میرا پیار ایا۔
سمیر راج
صبح صبح ہی تیری تلاش میں لگ جاتی ہیں آنکھیں میری
جیسے ایک نمازی کی تلاش جائے نماز ہو
اس دل کے گلستاں میں کوئی رنگیں پھول کھلا ہی نہیں۔
سچ پوچھو تو اب باغ بھی اجڑ جائے تو کسی سے گلہ نہیں۔
کوئی دے کر چلا گیا بس اک پل بھر کی خوشی
اس کے علاوہ میں نے کچھ مانگا نہیں
سچ تو یہ ہے اس نے کچھ دیا ہی نہیں۔
بس یہی تو میرا جینے کا سرمایہ ہے سمیر
ورنہ سچ پوچھو تو زندگی کا بھی کوئی مزہ نہیں۔سمیر راج
اندر دنش کے رنگ چراؤں تری زلمی مانگ سجاؤں
باہوں میں تسلرے رے پریت کا جھمر دے رے۔
ان ادروں سے چھلک نہ جائے یوون رس انگوری
آ کے تری باہوں میں ہر شام لگے سندری
یہاں بے اثر ہیں صدائیں سھبی
یہاں سب محبت میں ناکام ہیں۔
یہاں چاہتوں کا گزارہ نہیں
یہ گلیاں یہ کوچے تو بدنام ہیں۔
کھرا سچ۔
جمعرات رات کی رات سب لڑکے لڑکیاں بہت جلدی سوجاتے ہیں
پتہ کیوں؟؟؟؟؟
کیونکہ صبح جمعہ ہوتا ہے
اور سب کے پاپا بابا ڈیڈی بڑا بھائی چھوٹا بھائی
سب گھر پہ ہوتے ہیں۔
جیو پاکستانیوں
😂😂😂😂😂😂
پہلے تو خود ہی ٹوٹا تھا اس کے لیے۔
اب تو وہ خود توڑ گیا ہے مجھے کسی کے لیے
میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو
پہلے تو خود ٹوٹا تھا اس کے لیے۔
اب وہ اور توڑ گیا ہے مجھے کسی کے
لیے۔
میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو
اب تو راستے بھی مجھ سے کہنے لگے ہیں۔
نہ تم برباد ہوتے نہ ہم ویران ہوتے۔
کاش نہ وہ اجنبی ہوتے نہ آج تم انجان ہوتے۔
الفاظ جو بھی ہوں جیسے بھی ہوں
لوگ مطلب ہمیشہ اپنی مرضی کا نکالتے ہیں
پہلے آ جاتی تھی قابو میں اداسی۔
اب ایسی وحشت ہے کہ
لوں سانس تو دل دکھتا ہے۔💘💘💘
یوں نہ کر برباد مجھے باز آ جا میرا دل دکھانے سے۔
میں تو انسان ہوں پتھر بھی ٹوٹ جاتا ہے اتنا آ زمانے سے ۔😢😢😢
تیری دی ہوئی ہر چوٹ میرے پاس ہے ۔
بس اک معصوم سا سوال کیا تجھے بھی میرا خیال ہے
کہاں جوڑ پائیں گے ہم دھڑکنوں کو کے دل کی طرح ہم بھی ٹوٹے ہوئے ہیں۔
یہ مانا کے تم سے خفا ہیں ذرا ہم
مگر زندگی سے بھی روٹھے ہوئے ہیں۔
یہی ہم نے سیکھا ہے جرمے وفا سے
بچھڑ جائیے گا تو مر جائیے گا۔
(Mare pass tum ho)😥😥😥
Hi friend s kesa laga END mere pass tm ho ka???
اتنے دن ہوگے دمادم کے دریا میں جال پھینکے۔
مجال ہے ایک بھی مچھلی پھنسی ہو۔
پتہ نہیں میں گنھڈوے کٹ لاے نے۔😲😲😲😲
میرے پاس تم ہو۔
میرا بھرم تھا
😢😢😢😢
میرے پاس تم ہو ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain