Damadam.pk
Sameerraaj's posts | Damadam

Sameerraaj's posts:

Sameerraaj
 

کوئی میرے دل دا حال نہ جانے او ربا

Sameerraaj
 

Ok all Friend's Goodnight 😴😴😴 koi ghalti khata hogi ho tu mujhe muaaf Kar di jiye ga zindgi ka koi aitbar nhi aj raat he dokh de Jay mere sone ka faida utha lay.

Sameerraaj
 

فقط میرے دل سے اتر جائیے گا۔
بچھڑنا مبارک بچھڑ جائیے گا۔

Sameerraaj
 

مجھ سے میرا کیا رشتہ ہے
ہر ایک رشتہ بھول گیا۔
اتنے آ ینے دیکھے اپنا چہرہ بھول گیا۔

Sameerraaj
 

اے صنم تجھ سے میں جب دور چلا جاؤں گا۔ یاد رکھنا کہ تجھے یاد بہت آؤں گا 😢
چاند کے عکس میں سورج کی حسیں کرنوں میں ان نظاروں میں تجھے میں ہی نظر آؤں گا۔
یاد جب آ ے گی وہ پہلی حسیں ملاقات تجھے اس فسانے کی ہر اک بات تجھے تیرے خابوں میں خیالوں میں چلا آؤں گا

Sameerraaj
 

تشنگی جم گئی میرے ہونٹوں پہ پتھر کی طرح ۔
میں ڈوب کر بھی تیرے دریا سے پیاسا نکلا۔

Sameerraaj
 

تشنگی جم گئی میرے ہونٹوں پہ پتھر کی طرح۔
میں ڈوب کر بھی تیرے دریا سے پیاسا نکلا۔

Sameerraaj
 

جس گھڑی تجھ کو تیرے رب نے بنایا ہوگا۔
تیرا سنگھار فرشتوں سے کرایا ہوگا۔

Sameerraaj
 
- mita diya gya -
Sameerraaj
 

روز کہتا ہوں بھول جاؤں تجھے
روز یہ بات بھول جاتا ہوں۔
تیری چاہت میں رات کٹتی تھی
دن تیری یاد میں گزرتا تھا
تو کسی اور کی امانت تھی پھر بھی میں تجھ سے پیار کرتا تھا کل جلای تھی پیار کی شمیں آ ج میں اپنا دل جلاتا ہوں

Sameerraaj
 

Tu Meri zindgi hi tu Meri har Khushi hi tuhi pyar tu hi chahat tuhi bandgi hi

Sameerraaj
 

لگی آ ج ساون کی پھر وہ جھڑی ہے۔
وہ ہی آ گ سینے میں پھر جل پری ہے۔
کچھ ایسے ہی دن تھے وہ جب ہم ملے تھے
چمن میں نہیں پھول دل میں کھلے تھے
وہ ہی تو ہے موسم مگر رت نہیں وہ میرے ساتھ برسات بھی رو پڑی ہے۔

Sameerraaj
 

یوں ہی نہ کیا کرو معصوم سی گستاخی۔
دبا کر ہونٹ دانتوں میں جان نکال لیتی ہو۔

Sameerraaj
 

اتنی جلدی کیا نہیں کرتے۔
دل کسی کو دیا نہیں کرتے۔
خوب سے خوب چہرے ہیں دنیا میں۔
پیار سب سے کیا نہیں کرتے۔

Sameerraaj
 

لڑکی کے گھر والے جی لڑکی تو آپ نے دیکھ لی ہے نہ؟؟؟
لڑکے والے آ جی ہم نے تو دیکھ لی ہے اب آپ اسے ڈاکٹر کو دیکھا لیں۔😂😂😂😂😂😂😂

Sameerraaj
 

Wah shadi shuda zindgi ka bhi apna he maza hi jab dill chahe naha lo ooohhh hhhhhhoooo hhhhhmmmm per sardi buhhhhaaaat lag rhi haii hhhhmmmm

Sameerraaj
 

تو الفت کی زنجیر ہے۔
حسین خوابوں کی تعبیر ہے۔
دل تو چاہتا ہے چرالوں تجھے تجھ سے
تو میری ہی کھوئی ہوئی اک ہیروں جیسی چیز ہے۔