Damadam.pk
SamiRoshan22's posts | Damadam

SamiRoshan22's posts:

SamiRoshan22
 

*🍂سفـــــر ے عـشــــق🍂*
*✍تین چیزوں کو کبھی نہ ٹھکراؤ ؛؛؛ ؛؛*
*دعوت* ؛ *تحفہ ؛ *مشورہ*
Samialone 💔😓

SamiRoshan22
 

بابا جی کہتے ہیں آج کل کی لڑکیاں بھی بہت تیز ہو گئی ہیں ۔۔ کپڑے ہفتے کے دن ھی دھو کے سنڈے کو آن لائن آ کے یہ ثابت کر رہی ہوتی ہیں کہ میں پاپا کی پرنسیس 👱👸 ہوں ۔
Samialone 💔

SamiRoshan22
 

بابا جی کہتے ہیں 😜😎
یہ مثال بلکل غلط ہے😒
کہ ہر کامیاب مرد کے پچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے🙈🙈
یہ عورت ہاتھ ہی کامیاب مرد پہ ڈالتی ہے😬😝😂😂😛😝
Samialone 💔

SamiRoshan22
 

*کوئی مجھ معصوم کو بتائےگا😊*
*محبت کس کلر کی ہوتی ہے😢😅😜😁😂 Samialone 💔😓😰😰😭

SamiRoshan22
 

نا کر تنگ سونے دے مجھے۔۔۔۔۔❣
*اے عشق*
تیری قسم میں تجھ سے ہار گیا ہوں۔♥️♠️♣️♠️
Samialone 💔😓😰

Good night
S  : Good Night tuje Se Narz Hu!!💔 Samialone 💔😓😰😰 - 
You!! U R the one .You R My Everything Aree..❤️❤️
Samialone 💔😓
S  : You!! U R the one .You R My Everything Aree..❤️❤️ Samialone 💔😓 - 
Good morning
S  : Good Morning! Samialone 💔 tnx Aree... This morning with you....!!!! - 
کیا کہا میں تم سے محبت کروں😊❤
کیا ثبوت ہے کہ آپ مجھے رونے نہیں دو گے😒💓
Samialone 💔😓😰
S  : کیا کہا میں تم سے محبت کروں😊❤ کیا ثبوت ہے کہ آپ مجھے رونے نہیں دو گے😒💓  - 
SamiRoshan22
 

نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔
Samialone 💔 Aree...😰😰!!

SamiRoshan22
 

ﺗﻮ ﻣﻠﮯ ﯾﺎ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻘﺪﺭ
❤❤ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ
ﺳﮑﻮﻥ ﺑﮩﺖ ﻣﻠﺘﺎ ﮬﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﺎ
❤❤…ﺳﻮﭺ ﮐﺮ.
Samialone 💔 Aree..😰😰

SamiRoshan22
 

”دنیا میں تنہاں رہنا ہی ٹھیک ہے“💘
”بہت دکھ دیتے ہے لوگ اپنا بنا کر“💘
Samialone 💔 Aree...!😓

Good night
S  : Good Night... Samialone 💔😓😰 - 
Funny joke
S  : Adoree Se Sham Taa ....Pr oo ufffs..!!💔💔😅 Samialone 💔😓😰 - 
Good morning
S  : Good Morning ... Samialone 💔😓 - 
My best player...!❤️😍😍😍
S  : My best player...!❤️😍😍😍 - 
Tang Achuka hu zindage se 😷💔
Samialone 💔😓😰
S  : Tang Achuka hu zindage se 😷💔 Samialone 💔😓😰 - 
SamiRoshan22
 

کتنے برسوں کا سفر خاک ہو گیا💔
اس نے جب پوچھا۔۔۔۔ کیسے آنا ہوا😔😢
Samialone 💔😓

SamiRoshan22
 

```ہائے وہ آخری __ محبت کی صدا 💔
"مت جاؤ چھوڑ کر!😢 خدا کے لیے"👏```
Samialone 💔😓

SamiRoshan22
 

وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا
وہی جینے کا سہارا ہے اسے کہنا .. 💕😔
Samialone 💔😓