Tears are silent language of LOVE, When tears come with reason means u got some problem, But when tears come without reason means u r in Love!😅💔 Samialone 💔😓
Samialone 💔😓 🌹💔 غالب: ہم تسلیم کرتے ہیں ہمیں فرصت نہیں ملتی مگر جب یاد کرتے ہیں تو زمانہ بھول جاتے ہیں 🌹💔 اقبال: زمانہ بھول جاتے ہیں تیری اک دید کی خاطر خیالوں سے نکلتے ہیں تو صدیاں بیت جاتی ہیں 🌹💔 ساغر: صدیاں بیت جاتی ہیں خیالوں سے نکلنے میں مگر جب یاد آتی ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں 💔🔥