بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں..
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں....
*al0nE*
وہ مجھے مرتا ہوا دیکھے..
یہ میری آخری خواہش ہے..
Tanha... 😥
مرشد میں کہہ نا پایا اس سے..
"مرشد
وہ سب کچھ تھا میرا...
TANHA..😞*
وہ دور بھی آیا زندگی میں
جب مجھے اپنی ہی پسند سے نفرت ہوگئی....
Tanha..💔
موت بھی ہاتھ چھوڑا کر چلی گئ
آخر کیا چاہتی ہے زندگی مجھ سے..
Tanha..!
کرنے کو بہت کچھ تها مگر طے یہی پایا .فنا
ہم اہل محبت ہے محبت کرے گئے
💔💔
Tanha._😔
تو ملے یا نہ ملے مقدر کی بات ہے .فنا
سکون دل کو ملتا ہے تمے سوچ کر
💔💔
Tanha._😔
اس کا تبسم نہ پوچهیے . فنا
اس کے بدن پر ہر ایک کپڑا کمال لگتا ہے
💔
Tanha._😔
ہر آ بلے پر درج ہے تفصیل زندگی. فنا
مجھ سے نہ پوچه میرے سفر کی اذیتیں
💔 💔
Tanha._😔
ترس جاو گے میرے دیدار کو .فنا
ایک بار مجھے مر تو جانے دو
💔 💔
Tanha._😔
قدر چاہتے ہو تو مر جاو .فنا
لوگ کندھوں پر اٹھا لے گئے
💔💔
Taha._😔