*میں نے مانا کہ میں کچھ بھی نہیں*
*ہاں پر*
*ہر کوئی مجھ سا بھی نہیں...❣️*
بے پناہ عشق.....♥
Tanha._😔
خوبصورتی سے دھوکہ نہ کھانا اے ابن آدم تلوار کتنی بھی خوبصورت ہو مانگتی تو خون ہے 💔
Tanha._😔
👈 ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں .....
..❤️
👈نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا😢
Tanha._😔
آج مجھ کو بہت برا کہہ کر
آپ نے نام تو لیا میرا
جون ایلیاء ♥️
Tanha._😔
میں تیرے خواب واپس کر رہا ہوں
میری آنکھوں میں گنجائش نہیں ہے😣
Tanha._😔
ہر یاد اپنا حصہ الگ مانگنے لگی
دل میں ہے جائیداد کا جھگڑا لگا ہوا💔
Tanha._😔
جن کے یار کمال ہوتے ہیں
وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں😔
Tanha._😣
*ہم نے ہر شخص کو محترم سمجھا*
=
.
*کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے*😔
Tanha._😣
عشق رُوح سے رُوح کا ہو ❤️💯
رنگوں کا کیا ہے؟؟ جسم تو خاک ہے،،___❤
Tanha._ 😣
فاصلہ اس لئے رکھا میں نے 😣
وہ قریب تھا ہر کسی کے💔💔
Tanha._😣
*مرشد کیا ہم بھی جنت میں جائیں گے 🤔*
*مرشد ہمیں ہر جگہ سے ٹھکرایا گیا ہے 💔*
Tanha._😔
دکھ درد کا صدیوں سے تعلق ہے ہمارا ۔
آنکھوں کی اداسی مجھے ورثے میں ملی ہے ۔💔💔
Tanha._😔
ﺳﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﺎ ____ ﺗﯿﺮﺍ ﺗﺼﻮﺭ 💔💔
ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ___ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮧ ﮔﺰﺍﺭﯼ💔💔
Tanha._😔
ہنس کر ہر درد کو سہا ہے میں نے
❤
اس امید پر کہ آج سے بہتر میرا کل ہو گا
💔💔
Tanha._😔
وہ سنا رہا تھا اپنی وفاؤں کے قصے
مجھ پر نظر پڑی تو خاموش ہوگیا😣
Tanha._😔
مرنے کے لیے زہر ضروری تو نہیی ہے۔
مجھ کو تیری چھبتی ہوئی ایک بات بہت ہے۔😣
Tanha._😔
*رفتہ رفتہ ہوئی دوریاں*
*اُنہیں کوئی اور اچھا لگ گیا*💔
Tanha._😣
میں نے تو ایک شخص پر ختم کر دی
اب مُحبت کسے کہتے ہیں مُجھے کیا معلوم ❤🔥
Tanha._😣
تمھیں خبر ہی نہی
دل اس بار ٹوٹا نہی مر گیا ہے.😣
Tanha._😔
میں مرحوم ہو کر تمہیں ....
خود سےمحروم کر دوں گا....💔
Tanha._😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain