Damadam.pk
Sami_Xe_Mahi's posts | Damadam

Sami_Xe_Mahi's posts:

Sami_Xe_Mahi
 

دل تمھارا ہے تمھارا ہی ہوگا...❤💚
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا... 💔💯🔥
💔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا؟
آپ جیسے بدلتے رہتے ہیں”__
💔💯
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

شہر میں طعنے دیتے ہیں ہمیں.
تیرا نام لے کر دو ٹکے کے لوگ😣
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

کتنے مردہ خواب پڑے ہیں
میری زندہ آنکھوں میں..!!!😔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

*💔وہ بات کرتے ہوئے کتنی بار ہنستی تھی💔*
*💔میں یاد رکھتا تھا پھر اسے بتاتا تھا💔*
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

سنا تھا درد کا احسا س تو اپنوں کو ھوتا ھے...............💔
جب درد ھی اپنےدیں تو احساس کو ن کرے گا........
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔 
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

😭💔😭💔😭💔😭💔😭💔😭
واہ واہ کہنے کی عادت ڈال لیجئے صاحب ✌
💔🖤💔🖤💔🖤💔
میں اپنی برباد محبت کی داستان لکھنے والا ہوں💔💔💔💜💔💜💔💜
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

🖤💜🖤💜🖤💜🖤💜💜🖤💜🖤سونے والے سمجھ نہیں سکتے.
مرشد..
جاگنے والوں کا مسلہ کیا ہے 🔥💔💜💔💜💔💜💔💜💔💜
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

💔💜💔💜💔💜قصہ یہ پڑھا ھے پرانی کتاب میں
حسن محفوظ رہتا ھے ہمیشہ حجاب میں💞😔💜😔💜😔💜😔💜😔💜
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

💔🖤💔🖤💔🖤
ﺩﻭﺭ ﺭﮬﻮ ﺍﺱ ﺩﻝ ﺳﮯ ۔۔۔ﺻﺎﺣﺐ
ﭨﻮﭨﺎ ﮬﻮﺍ ﮬﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﻟﮓ ﻧﮧ
ﺟﺎﮮ.💔
💔🖤💔🖤💔🖤🖤💔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

. ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﺎ ____ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ
ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺏ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ...!!💔🔥
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

💔😔💔😔💔😔💔
میں نے قصدًا اسے جانے دیا
یہ میری آخری سخاوت تھی۔۔✌
🖤😔🖤😔🖤😔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

💔😔💔😔💔😔💔😔😔💔
آپ کے نصیب پر تو سورت فاتحہ بنتی ہے..
محترم!آپ نے کهویا ہے مجهے..!!🔥
💔🙏💔🙏💔🙏😔🙏😔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

🖤😔🖤😔🖤😔🖤
وہ چاہتا تھا مگر میں نے پہلے چھوڑا ہاتھ
اس کے حصے کی ندامت بھی اٹھائی میں نے😥
😔💔😔💔😔💔😔💔😔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

💔😭💔😭💔😭
سب ایک جیسے ہوتے ہیں
بس ڈسنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے 🔥💯😭😭😭💔🙏🙏🙏🙏🙏
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

بات محبت اوراحساس کی ہوتی ہے❤
ورنہ میسج تو کمپنی والے بھی کردیتے ہیں😒😁💃
Tanha.._😝

Sami_Xe_Mahi
 

مجھ سا کوئی پیارا کوئی معصوم نھیں ھے😌😌🙈
بس یہی بات ہے جو تم سب کو معلوم نہیں ہے# 😘
Tanha.._😝

Sami_Xe_Mahi
 

*الحمدللہ۔۔۔*
تمام منافقوں کی حقیقتوں سے واقف ہوں۔۔۔😂😂😂
Tanha._😀