مرشد ہمیں سریس نہ لیا کریں 😏❤
مرشد ہم چلتی پھرتی فلم ہیں 😜🙈😂
Tanha._😝
اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں 😐😢
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو 😝😂
وڈے آئے تسی عاشق 😆😅
Tanha..😝
دل ٹوٹنے کے بعد لوگ شاعر
کیوں بن جاتے ہیں 🤔🤔
بندے دے پتر کیوں نہیں بنتے 😂😂
Tanha..😝
💔🖤💔💔🖤نہ جانے کتنی اذیت سے خود گزرتا ہے
یہ زخم تب کہیں جا کر نشاں بناتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💜😭💜
Tanha._😔
💔💔😰💔😰ﺗﯿﺮﺍ ﮐﭽﮫ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻟﮯ ﺟﺎ ﻣﺠﮫ
ﺳﮯ
ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺍﺏ ﺁﮒ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﻭﺍلا
ﮨﻮﮞ😰😰😰😭😭
Tanha._😔
ویسے انمول ہیں ..... کئی پتھر ...
تیرے دل کا مگر ....جواب نہیں ...
😥
Tanha._😔
ﻣﺠﺒﻮﺭﯾﺎﮞ ﮨﯽ ﻓﺘﺢ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ...... ﮨﺎﺭ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ💔💔🙏
Tanha._😔
دیکھاوے کا پیار نہیں چاہے
شان
نفرت کرلو مگر سچی کرلو 💔
Tanha._😔
💔💔تیرا ملنا نہیں ممکن مگر اتنا تو ممکن ہے
کہ تیری آرزو میں زندگی کی شام ہو جائے
Tanha._😔
اب نہیں دل میں وہ سوز انتظار
زندگی شاید گزاری جا چکی ہے😭😭😭
Tanha._😔
بے وجہ کی ٹوٹتے ہے
شان🙁۔
بےپناہ چاھنے والے
Tanha._😔
*ہزاروں روز مرتے ہیں*
*میرے مرنے سے کیا آفت آئے گی💔*
Tanha._😔
قابل دید آنکھیں اور ان آنکھوں سے
خود ہی پامال ہوئے خود ہی تماشا دیکھا💔
Tanha._ 😔
اجنبی بن کے نہ مل عمر گریزاں ہم سے
تھے کبھی ہم بھی ترے ناز اٹھانے والے
✔🔥
Tanha.._😔
💔💔😭ہزاروں خواب مرتے ہیں تو ایک مصرع نکلتا ہے!
ذرا سوچیں 'غزل' کتنے جنازوں کی کمائی ہے.؟😭😭😭😭
Tanha.._😔
💔💔😭حلق میں ہاتھ ڈال کر کلیجہ نکال دوں
اب لفظ محبت کی حمایت کرے کوئی😭😭
Tanha._😔
ہم نے ہر رات یہی سوچا
عمر گزری، کہ دن گزرا..😓😓
Tanha._😔😔
💔💔ﭼﻠﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ
ﺟﮩﺎﮞ , میں اور تم اجنبی ﺗﮭﮯ...!💔💔
Tanha._😓
بڑا ہی جان لیوا ہے ۔۔۔😣
یہ "اہم"ہونے کا "وہم" بھی😐
Tanha._😓
ہنسی،ہنسی میں اُڑا دیں ہیں تلخیاں کتنی
انہیں شمار جو کرتا تو مر گیا ہوتا ۔۔۔۔!💔💔
Tanha._😓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain