تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہر آہ خالی جائے گی
نا جناب
ان میں سے کوئ تو تمہاری دنیا ہلائے گی💔💔
Tanha._😔
پسینے کی کیا بات کرتے ہو صاحب۔۔
لہو سوکھ جاتا ہے اُجرت سے پہلے۔۔💔💔💔💔
Tanha._😓
سہمے ہوئے ہیں لوگ بیماری کے خوف سے
اے کاش ..... ہم میں خوفِ خدا بھی بیدار ہو
.......
💞
Ameen 😔
: بن کے بیٹھا تھا فقیر جس کے لئے،،!!💔
وہی آ کر کہنے لگے،،،!!
مرشد دعا کرو میرا محبوب مل جائے،،،،!!!💔
______خاک______💔💔
Tanha._😓
ہم جانتے ہیں _ اپنے چاہنے والوں کو
ہماری قبر پہ۔۔۔۔۔جھاڑیاں اگی ہوں گی
😓😓
Tanha._😔
یادوں کا تھا ہجوم، تنہا تھا میں کھڑا۔۔۔
مجھ پہ ہی میری سوچ کی دیوار گر پڑی۔۔۔
😓😓
Tanha._😔
خبر کر دے کوئی اس بےخبر کو
میری حالت بگڑتی جارہی ہے 😓
Tanha._😔
ہم تھے،تم تھے،کچھ جزبات بھی تو تھے😟
ارے چھوڑو،کچھ نہیں الفاظ ہی تو تھے💔😰....💔💔
Tanha._😔
♡سامان باندھ لیا ہے______اب بتاو غالب☆
؟کہاں رہتے ہیں وہ لوگ جو کہیں کے نہیں رہتے¿
😢😢
Tanha._😔
یہ بھی... ممکن ہے آنکھ بگھونے لگ جاؤں🔥
تم پوچھوکیسے ہو___اور میں رونے لگ جاؤں😓
Tanha._💔😔
کسی کی معصو م ہنسی کےپیچھے درد کو محسو س تو کر
سنا ہے لو گ ہنس ہنس کر خودکو سزا دیتےہیں💔
Tanha._💔😔
:ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!!
"اے"دوست*
*آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!
💔💔💔💔🙏🙏
Zuni..._///😔
Tanha._😔
کل رات بھی بڑی مشکل سے سلایا تھا خود کو.
"""بےوفا"""
ان آنکھوں کو تیرے خواب کی،، رشوت،، دے کر:""😢
Tanha._💔😔
💔دل کی بستی ویران کر کے چلا گیا
.
جو شخص کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے _💔
Tanha._😓
ھم برے لوگ ہیں ___جناب🙄
برے وقت میں کام آئیں گے😓
#
Tanha._💔
*وہ میرا ہو کر بھی مجھ سے محروم رہا*
*کیا کوئی میری طرح جیت کے ہارا ہوگا__؟*
😓😓
Tanha._😔💔
امیروں کی غلطیاں بهی مذاق💔 لگتی ھے
غریبوں کا مذاق بهی غلطی بن جاتا ھے
,,,,,💔
Tanha._😔
💔ہم کو *اِخلاق* کھا گیا...
#ورنہ
#چال بازی کسے نہیں آتی 😔😓
Tanha._😔
خاموشی سے جب بھر جاؤگے
چیخ لینا____ ورنہ مر جاؤگے
💔
Tanha._😓
تیرے بعد میں جس کا ہوگیا
پگلی اسی کا نام اداسی ہے ،،،💔
Tanha._😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain