توڑ کے دل لوگوں کا 💔
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں😓😓
Tanha._😔
وہ رب آنسو بھی پڑھ لیتا ہے
آگر بول نہیں سکتے تو رو لیا کرو💔
Tanha._😔
روئے تو بہت اس کے دروازے پے دستک دے کر
درد کی انتہا ہوگئی جب اس نے پوچھا کون ہو تم💔
Tanha._😔💔
وقت بہت کچھ چھین لیتا ہے!
خیر!
میری تو صرف مسکراہٹ تھی😔
Tanha._💔
کفر کے بعد سب سے بڑا گناہ دل دکھانا ہے 💔
چاہے وہ کافر کا ہو یا مومن کا 💔
Tanha._💔
رشتے احساس سے بنتے ہیں۔ رنگ ،نسل اور چال دیکھ کر تو جانور خریدے جاتے ہیں❤️🔥
Tanha._😔
اس کو دیکھا نہ اس سے بات ہوئی
ربط جتنا تھا غائبانہ تھا💔💔
Tanha._😔
مطلبی لوگ ملیں گے تمھیں جب راہوں میں
پھر جو مخلص کوئی ڈھونڈو گے تو یاد آؤں گا😔
Tanha._😔
محبّت کی بات مت کرو💔
صاحب
اس لفظ سے__تکلیف ہوتی ہے.😑
🖤
Tanha._😔
😭😭😭تجھ سے بچھڑے ہیں تو پھر حسنِ اتفاق تو دیکھ
شہر میں ہر سو جدائی کی ______ وبا پھیل گئی😭😭
Tanha._😔
ہزاروں سے بگاڑی تھی تجھے اپنا بنایا تھا❤
حشر تک یاد کرو گے کسی نے دل لگایا تھا💔
Tanha._😔
جی تو چاہتا ہے کہ آگ لگا کر دِل کو...
خود کہیں دور کھڑے ہو کے تماشا دیکھوں...
😢💔
Tsmha._😔
💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔
Tanha._😔
اے زندگی تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں .....💔
سنبھل جا ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاوں گا....... 💔
Tanha.._😔
#ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺗﮭﺎ ﺻﺎﺣﺐ.._*
*_ﻭﺭﻧﮧ ﮐﮭﯿﻠﻨﺎ #ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ💔💔
Tanha.._😣
💔💔جانے توڑے ھیں کتنے دل میں نے
جانے کتنوں کی بد دُعا ھوں میں..
Tanha,,💔💔
💜💜جنہیں قسمت بد دعا دے انہیں تم جیسوں سے عشق ہوتا ہے.
Mahi..._😣
Tanha _💔
💔💔آج کہو پھر ہمکو اپنا
بولو اج دوبارہ جھوٹ
Tanha,,,,💔💔
اپنی محبت میں شرک برداشت کر لیا،،،
کیا یہ میرے صبر کی انتہاء نہیں تھی؟؟💔
Tanha.._😔
زمانہ خراب کر رہی ہیں بیٹیاں نواب کی
نہ سر پہ حیا کا دوپٹہ نہ فرصت نقاب کی...😓
Tanha._😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain