محبت سچی ہو جِن کی
وہ اکثر تنہا رہتے ہیں💔
Tanha.._😔
آج خود کو اتنا تنہا محسوس کیا
جیسے لوگ دفنا کہ چھوڑ گئے ہوں😣
Tanha._😔
#کوئی مرے گا تو نہیں میرے بِن،
#دو چار لوگ روئیں گے دو چار دن💔
Tanha._😔
ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے🔥💔
Tanha._😣
*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*
Tanha._😣
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا ۔۔۔؟؟؟😣
Tanha._😣
ہر سانس لگ رہی ہے ہمیں آخری یہاں
جی بھی کہاں رہے ہیں اگر مر نہیں رہے
😐
Tanha._😔
شاید غمِ حیات کے پردے ہٹاؤ تُم
شاید کسی دریچے سے مٙیں جھانکتا ملوں
😐
Tanha._😣
ڈھیر باتیں ہیں ، ڈھیر شکوے ہیں.!!😭😢
-
خود سے کرتا ہوں ، خود سے لڑتا ہوں. . .!! 💔✌🏻
Tanha._😔
*نجانے کیوں مگر میں بہت جلد لوگوں کے دل سے اتر جاتا ہوں.....*💔💯
Tanha._😔
محبّت کی بات مت کرو💔
صاحب
اس لفظ سے__تکلیف ہوتی ہے.😑
🖤
Tanha.._😔
دل سے نکلی ہی نہیں شام جدائی والی
تم تو کہتے تھے ..برا وقت گزر جاتا ہے💔
Tanha._😣
عبادتیں اور توبہ اپنی جگہ لیکن
دل توڑنے سے جنت نہیں ملا کرتی😣
Tanha._😔
کوئی بنتا ہی نہیں میرا
بے شک تم اپنی مثال لے لو😣
Tanha._😔
جناب آباد رہیے 🌹
اچھا کھیل گئے جذباتوں سے😣
Tanha._😔
*"کوئی نہیں ہوتا اپنے سوا..!!!*
*دوسرا ، دوسرا ہی ہوتا ہے..!!!*😣😣
Tanha._😔
اتنا تو اثر ہوگا ہماری یادوں کا...!
.
کبھی کبھی تم بنا بات بھی مسکراؤ گے...!!
Tanha._😣
چوٹ لگنا بھی ضروی ہے.
زخم سے بڑا کوٸ استاد نہیں😔
Tanha._😣
👈 ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں .....
..❤️
👈نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا😢
Tanha._😣
فرق تھا ہم دونوں کی محبت میں،
مجھے اس سے " ہی " تھی❣
اسے مجھ سے " بھی " تھی🖤
Tanha._😣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain