آنسو بہا بہا کے بھی ہوتے نہیں ھیں کم
کتنی امیر ہوتی ھیں آنکھیں غریب کی ۔ ۔ ۔ 😭
Tanha._😔
وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ
💔
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے..........
💔
Tanha._😔
کچھ تو رحم کر میری حالت پہ❤️
میں بیٹھ جاتا ہوں چھوٹے بچے کی طرح پکڑ کہ سر کو❤️
Tanha._😔
کرب آنکھوں سے اور چہرے سے عیاں ہوتا ہے
درد کو ہاتھ لگا کر نہیں دیکھا جاتا_____💔
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Tanha._😔
وفا کا عہد کرتے ھیں شجر سے جو بہاروں میں
خِزاں کے ایک جھونکے سے وہ پتے ٹوٹ جاتے ھیں۔
💔💔💔💔💔💔💔
Tanha._😔
ممکن ہے ہر چیز کو دوسرا موقع مل جائے
سواۓ اعتماد کے_______🥀💔🔥
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Tanha._😔
جانتا تھا کہ مجھے موت سکوں بخشے گی__
وہ ستمگر تھا سو جینے کی دُعا دی اُس نے___🥀
محسن نقوی🍂
-😰😰😰💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Tanha._😔

*کیا کہا ! اپنوں سے اُمید رکھتے ہو؟*
*نادان ہو ! قصہ یوسف نہیں سنا۔😕
Tanha._😔
میں محبت کے ارادے سے نہیں آیا ہوں
میں فقط شعر سناوں گا، چلا جاوں گا😕
Tanha._😔
ضروری ہوتی ہے افکار ہم مزاجی بھی
اکیلا عشق تعلق نہیں بچا سکتا
افکار علوی
Tanha._😕
اپنے سوا کوئی اپنا نہیں
لہذا اپنی قدر کیجئے..😑🙏
Tanha._😔
تیرے بنا جینا مشکل ہے
یہ تجھے بتانا اور بھی مشکل ہے 💔
🔥
Tanha._😕
اگر دل میں ذرا سی بھی انا ہوتی
تیری تصویروں کو کب کے جلا دیتے😕
Tanha._😔
جس نے کاٹی ھو وہی مجھ کو بتائے
اک شب ہجر میں ہوتے ہیں زمانے کتنے
😕
Tanha._😔
ادھیڑ عمر کی بیوہ ہے زندگی بھی
پگلی
کہ ہنس پڑے تو یہ لگتا ہے رونے والی ہے,😥
Tanha._😔
#کانچ جیسے ہوتے ہیں ہم تنہا لوگوں کے دل
💔
کبھی ٹوٹ جاتے ہیں تو کبھی توڑدیے جاتے ہیں
Tanha._😔
😭😭😭میری شاعری پڑھ کر وہ پہلو بدل کر بولے🙏💔🙏💔🙏💔🙏💔
😭😞😭😞😭😓😭😭😞😭😞😭😭😞😭😞😭😞😭
خدارا کوئی قلم🖋️✒️ چھینے اس سے یہ تو مار ڈالے گا💔🙏😭🙏😭😭😭😭😭😭۔
Tanha._😔
شرم سے چھپ گیا سدا کیلئے خاک میں
💔😓😓💔😓💔🙏
نہ کہ' ھو روشن آفتاب ہوکر فدا حق میں
Tanha._😔
اگر ھم ہی مر گئے بھری جوانی میں..!!😔
تو کیا بچے گا تیری کہانی میں..😢💔
Tanha._😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain