Damadam.pk
Sami_Xe_Mahi's posts | Damadam

Sami_Xe_Mahi's posts:

Sami_Xe_Mahi
 

محبت ترک کی میں نے گریبان سی لیا میں نے
زمانے اب تو خوش ہو زہر یہ بھی پی لیا میں نے💔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

ترستی آنکھیں ، اداس چہرا ، نحیف لہجہ ، بغیر تیرے
.....
بکھری زلفیں ، لباس اجڑا ، وجود خستہ بغیر تیرے💔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

آخری بات اس کی یاد آئی..
اب کوئی گفتگو نہیں ہوگی💔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

خدا کرے جو جس کو چاہتا ہے اسکو مل جائے .💜.
بہت رلاتی ہے یہ اهودری محبت ..🔥
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

❣❣دنیا بدل گئی تھی کوئی غم نہ تھا مجھے
تم بھی بدل گئے تھے یہ حیرانی کھا گئی❣
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

تنہائیوں میں سکون ہے سائیں ❤️
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں 💔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں🔥❤
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💔🔥
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

ساڈی قسمت وچ نیں پیار لکھا💔💔
آسا پیار دے قابل کیا تھی سو 💔💔
ساڈے لب تے چپ دے جندرے ہن 💔💔
اسا اظہار دے قابل کیا تھیسو 💔💔
ساڈی جیب وچ خالی کاغذ ہن 💔💔
آسا بازار دے قابل کیا تھیسو 💔💔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

وہ میری داستاں تھی صاحب😔
آپ نے تالی بجا کر تماشا بنادیا, 💔
Tanha._😓

Sami_Xe_Mahi
 

- " بند کرتا ہے عقل کی آنکھیں🔥
عشق جب واردات کرتا ہے!!!
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

ہم ترستے ہی ترستے ہی ترستے رہ گۓ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😐
وہ فلانے سے فلانے سے فلانےکے ہوٸے
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

دلاسا ہم کو دینے کا ۔۔۔
تماشا خوب کرتے ہو 💔😭😭😭😭😭😭😭
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور 😓
کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے💔💔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

زندگی بھر خود کو بادشاہ سمجھتے رہے.......
. احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...😓😓
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

میں نے اس سے کہا میرا کیا ہو گا تیرے چهوڑنے کے بعد..
اس نے ہنس کر کہا _ لاوارث _ اکثر مر جایا کرتے ہیں..💔💔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

وہ مجھے زندہ دیکھ کے بولے
بددعا نہیں لگتی ...........تم کو!💔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

💔آپکی خواہشیں بجا لیکن انسان..
کھیلنے کی چیز نہیں ہوتے..😥
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

ٹوٹیں گی کئی چوڑیاں میری لاش پر
کئی ہاتھ ھوں گے زخمی دیکھ لینا تم💔
🖤🍁
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

بھری جوانی کی موت چکھنا چاہتا ہوں
میں رب سے بھی بڑی جلدی ملنا چاہتا ہوں... 😢
Tanha._😔