جب کوئی اور دل کو بھا جائے🔥🔥
تو پچھلی محبتوں پر لوگ مٹی ڈال دیا کرتے ہیں۔۔۔💔💔
Tanha._😔
کچھ عجیب سلسلے رہے اپنوں سے
نہ نفر توں کی وجہ ملی نہ محبتوں کا صلہ۔💔💔
Tanha._😔
مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا
سارے ارمان ساتھ لے کے جاؤں گا💔
Tanha._😔
جان میں جان آ گئی یارو
وہ کسی اور سے خفا نکلا.......!!!!!😔😔
Tanha._😔
گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔🔥
#
Tanha._😔
عید کے چاند🌙🌙🌙 کو دیکھے نہ کوئی میرے سوا😰😰
اس کے دیدار کو ایک سال گزارا میں نے😰💙💔💔💔
Tanha._😔
عید کا 🌙🌙🌙چاند فلک پہ نظر آیا جس دم💜💙😰😰
میری پلکوں پہ ستارے تھے تیری یادوں کے 💞❣️💙💙
Tanha._😔
مصروف ہے خلوت عید کی تیاریوں میں اور مَیں
محوِ فکر ہوں کہ سب سے ہنس کر ملنا ہو گا 😰😰😰💔💔💔💔💔
Tanha._😔
نصیب جن کو تیرے رُخ کی دید ہوتی ہے
وہ خوش نصیب ہیں خوب اُن کی عید ہوتی ہے 😰❣️❣️💔💔💔💔💔
Tanha._😔
کلا ئیا ں ہیں وہ کسی اور کی با نہوں میں😰😰😰💔💔💔
خرید رہے تھے تم رات جن کے لئے عید کی چو ڑ یاں ۔😰😰💔💔💔💔
Tanha._😔
کچھ زخموں کے قرض۔
لفظوں میں بیاں نہیں ہوتے۔
#_____💔💔
Tanha._😔
کہا سے سیکھا ہے یوں دل دکھانا۔۔۔۔۔۔😞
درد بھی نہیں ہوتا اور سکون بھی نہیں ملتا۔۔۔۔😭😭😭
Tanha._😔
زندگی اتنی نہیں تھی۔۔۔😞
یقین مانو جتنے غم سئہ لیۓ اس نے۔۔۔😭
Tanha._😔
ہمیشہ مقدر کی بات کرتے تھے نا۔۔۔۔
تبھی تو سب کچھ مقدر پے چجوڑ دیا۔۔۔۔😭
Tanha._😔
سنا ھے ھاتھوں پے منہدی .... رچائے پھرتی ھے!💓
جو مجھ سے کہتی تھی بچھڑے تو نبض کاٹوں گی!💔
Tanha._😔
لوگ منتظر تھے کہ ہمیں ٹوٹتا ہوا دیکھں
اور ہم تھے کہ برداشت کرتے کرتے پتھر ہو گے
😥😥
Tanha._😔
میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب ..!!
وہ ہر ایرے غیرے کو لاجواب کہتا ہــے ..!!
💔💔
Tanha._😔
*ہماری ادھوری سی شاعری پڑھ کر بس اتنا سا بولے*
*قلم چھین لو اس سے __ یہ لفظ دل چیر دیتے ہیں*💔
Tanha._😔
عید کے دن ملیں گے سب اپنے اپنے یار سے ۔
ہم گلے مل کے روئیں گے در و دیوار سے۔💔💔
Tanhq._😔
ویــکــھ لــے شــامــاں پـئے گئــیاں
تــوں ٹــر گیــاں ایـں یــاداں رہ گئیـــاں
____😔💔
Tanha._😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain