بہت عجیب دنیا ہے_____صاحب
یہاں جھوٹ نہیں________سچ بولنے سے
رشتے ٹوٹ جاتے ہیں💔💔
Tanha._😔
بچھڑنے کا ذرا خدشہ ہے اور میں۔
ابھی سے زرد پڑنے لگ گیا ہوں۔🖤
Tanha._😔
*سـوچ رہا ہـوں محــبت میں ایســـا کیا لکــــھوں.!!!*
*وہ پڑھ کر روئے بھی نا اور رات بھر سوئے بھی نا.!!!*💔💔
Tanha._😔
- جس کو سُنانا چاہوں وہ تو سُنتا نہیں'
زمانہ خوامخواہ کان لگاۓ بیٹھا ہے.💔
Tanha._😔
"یہاں لوگ اپنی غلطی نہیں مانتے...!!😔
"کسی کواپناکیا مانے گے...!🙏🏻😕
Tanha._💔
اس لئيے خود_____كو توڑ بيٹھا ہوں..💔
ديكھنا تھا______کہاں کہاں ہو تم..💔
Tanha._😔
۔
کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے
تیرے بھی دن گزر گئے ، میرے بھی دن گزر گئے💔💔
Tanha._😔
ہار دنیا سے مان لیں......... شاید
دل ہمارے میں اب نہیں دم جی💔💔
Tanha._😔
*دنیا نہ جان پائی کیسے ہیں اور کیوں ہیں*
*ہم سلجے ہووے مزاج کے اُلجھے ہوئے سے لوگ*💔💔
Tanha._😔
عادتیں ڈال کر____________ توجہ کی
لوگ یک دم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں
💔💔
Tanha._😔
زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا
اے۔دل
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔💔
Tanha._😔
تم کہاں ہوں میرے پاس تو آؤ
میں کہاں ہوں مجھے پتہ تو چلے
شان باجوہ🔥 😔😔😔
Tanha._💔
محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی😔
Tanha._💔
اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کر تا....
بہت برے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے....😔💔💔😔
Tanha._😔
محبت تھی تو ہار مانی ہے____
ضد ہوتی تو ہم برباد کر دیتے آپکو____
😔💔
Tanha._💔
!!___بُرا نہیں ہوں صاحب___!!
!!___بس آپ کو اچھا نہیں لگتا___!😔😔
Tanha._💔
" مٹی نہ پھرول فریدہ "
" یار گواچے نئی لبدے "💔💔
Tanha._💔
بڑی اوکهی جگہ تے دل لایا_______اظہار وی کر نہ سکدے
ملاقات تے رہ گی اک پاسے_______دیدار وی کر نہ سکدے😔
Tanha._😔
*لاکھ روکوں مگر نہیں رُکتے😔😔
*ہوبَہو آپ پر گئے آنسو💔💔
Tanha._😔
*تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا* 💔
*تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا🥀, 😣
Tanha._😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain