لوگ کہتے ہے محبّت اتنی___ کرو کے دل پہ سوار ہو جاۓ ...!❤
پر ہم کہتے ہیں کہ محبّت اتنی___ کرو کے بے وفا کو بھی پیار ہو جائے...!💔💕💕
Tanha._😣
کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.😔😔
Tanha._😣
*نہیں ہے شکوہ______تیرے طرز تغافل سے*
*شاید ہمیں ہی نہیں آتا دلوں میں گھر بنانا*.
Tanha._😔
جو ہوجائے خودکشی جائز اگر 🥀
خود کو اذیت ناک موت ماروں میں😥
Tanha._😔
اُٹھا کے ہاتھ خدا سے بس مانگی ہے یہی دعا
نصیب ہوں خوشیاں تمہیں، تم خوش رہو سدا💔
Tanha._😔
تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
Tanha._😔
*وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!*
.
*گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!*✌️🙄🔥
Tanha._😔
انسان اس وقت کتنا بے بس ہوتا ہے😓
جب کسی کو دیکھنے کے لیۓ ترس رہا ہو💔
Tanha._😔
*_ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے_*
*_ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش بھی مت کرنا..!_*
Tanha._😔
💔جب راس نا آئی تو___________ چھوڑ گیا.........!!! 💔
💔اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر....!!! 💔
Tanha._😔
مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں...!!!
پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے...!!!
Tanha._😔
بے وفا وہ تھا، وقت تھا، یا مقدر تھا۔۔۔
۔۔۔
جناب۔۔۔۔
۔۔۔
بات جو بھی انجام جدائی نکلا۔۔۔💔💔
Tanha._😔
ہمیشہ ساتھ رہنے کی بات کرتا تھا🙃
وہ جس کو خبر نہیں اب میری💔🥀
Tanha._😔
یہ میری داستان تھی صاحب
آپ نے تالی بجا کر تماشا بنا دیا
💔
Tanha._😔
تجھے پتہ ہے تیرے بعد کیا ہوا ؟🖤
درخت بجھ گئے چراغ کٹ گئے
🤕💔
Tanha._😔
اس نے منزل پر لا کر چھوڑ دیا
عمر بھر جسکا راستہ دیکھا
🔥😢💔
Tanha._😔
ﻃﺒﯿﻌــــــــــــﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﮎ ﮔﮩﺮﺍ ﺭﺍﺯ ﮨﮯ۔۔۔
ﺳﻮﺍﺋﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﺎﻧﺘﺎ نہیں ۔۔۔۔
Tanha._😔
باہر آتی نہیں دراڑ کوئی _🔥
عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے _😒
Tanha._😔
ذکر مت کیجیے اُنکا۔۔۔۔۔
"صاحب"
میں پہلے ہی بہت ٹوٹ چکا ہوں۔
💔💔💔
Tanha.😔
موت سے کہو مجھے لے جاو
میں زندگی کے قابل نہیں 😢
Tanha._😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain