بن مانگے مل جاتا ہے محبوب کسی کو
کوئی خالی ہاتھ رہ جاتا ہے دعاﺅں کے بعد بھی💔💔
Tanha._😔
میرے ہوتے وہ کسی اور کا ہو جائے گا
مجھے یہ دکھ بھی کسی روز سہنا ہے, 💔💔
Tanha._😔
وہ رنج تھا کہ___ رنج نہ کرنا محال تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آخر میں ایک شام بہت رو کے خوش ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔💔
Tanha_😔
وہ میرا ہے ! کرو جو کرنا ہے !
ہاں ! میں اُس کا ہوں ! مسئلہ ہے کوئی؟
🥀❣🔥
Tanha._😔
: کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی؟؟
بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا۔۔۔💔
Tanha._,😔
*مر نہیں سکتی وہ میرے ہجر میں رو سکتی ہے*
*اس کو پیارا هوں لیکن جان سے پیارا تو نہیں'*
😢😢😢😢😢
Tanha._😔
تیرے سِوا______کِس کی تمنّا کروں گا میں؟
ایسا کبھی ھُوا ہے___جو ایسا کروں گا میں؟
Tanha._😔
وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی،
عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔
Tanha_😔
کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔
Tanha._😔
تجھ سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیں
اے محبت !!!! تیرا جواب نہیں💔💔
Tanha._💔
میں ترے بعد جو زندہ ہوں تو قصہ یوں ہے
میں جو مرتا تو مری ماں نے بھی مر جانا تھا
✌🏻🔥💔💔💔
Tanha._💔
💔💔 دل تڑپ تڑپ کر تمہیں یاد کرتا ہے 💔💔
محسوس کرتا ہے درد مگر بول نہیں سکتا
Tanha._😔
دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے...
ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نھی دیتے💔
Tanha,_😔
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔💔💔
Tanha._😔
*ہم اس کی آس میں یوں بیٹھے ہیں*
*جیسے لاعلاج کو انتظار ہو موت کا*💔🥀
Tanha._💔
نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔
💔💔
Tanha._💔
انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!
Tanha._😔
"ﺗﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌﻭﮞ ﺗﻮ.......... ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎؤﮞ"
.ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺗﮭﮯ ﻧﺎ ﻭﻋﺪﮮ ﺗﯿﺮﮮ؟💔😣
Tanha._😔
*🔥زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..🔥*
💔💔
*🔥کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔👉🏻🔥*
💔
(' }_,
(_/\\_
Tanha._😔
*💔سنو جب ہم سے جدا ہونے لگو تو ایک بار مسکرا کے دیکھ ضرور لینا💔*
*💔کیا پتہ اگلی بار مجھے کفن میں دیکھو اور تم ہنس بھی نہ سکو....💔*
💔
Tanha._😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain