Damadam.pk
Sami_Xe_Mahi's posts | Damadam

Sami_Xe_Mahi's posts:

Sami_Xe_Mahi
 

*💔تجھے بھولنے کے لیے دو نفل ادا کیے💔*
*💔💔*
*💔لیکن دعا میی پھر تجھے ہی مانگ بیٹھے💔*
*From:⚔⛓💔S.T.i💔⛓⚔*
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

*💔یوں تو بڑی مشہور ہے شاعری میری.....!!!💔*
*مگر*
*💔 اک روٹھا ہوا شخص تو مجھ سے منایا نہیں گیا....؟؟؟💔*
*From:⚔⛓💔S.T.i💔⛓⚔*
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

"بے وجہ، بے سبب، بے ارادہ چاہا
دیکھ ہم نے تجھے کتنا سادہ چاہا❤️
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

اس شخص کے غم کا کوئی اندازہ لگائے
جس کو کبھی روتے ہوئے دیکھا نہ ہو کسی نے
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

لوگوں کو آہ لگتی ہے____!
تجھے میرا صبر لگے گا____💔.
◦•●◉✿  قیصر ساقی  ✿◉●•◦
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

مِلا تھا کوئی --- اور پھر بچھڑ گیا
ایک لمحہ آیا تھا اور پھر گزر گیا....!!
◦•●◉✿  قیصر ساقی  ✿◉●•◦
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

خالق سے دل لگاو 🍂💖
مخلوق تو وفا کے لائق نہیں 😇
◦•●◉✿  قیصر ساقی  ✿◉●•◦
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

مسکرانے کے زمانے ----------- گزر گے صاحب
ایک شخص دفنا گیا میرے شوق بھی میرے ذوق بھی
😔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

جب میں لاش بن جاونگا......😢
تمھارے لیے کاش بن جاونگا..💔
Tanha._🙁

Sami_Xe_Mahi
 

مسکرانے کے زمانے ----------- گزر گے صاحب
ایک شخص دفنا گیا میرے شوق بھی میرے ذوق بھی💔💔🙁
Tanha._🙁

Sami_Xe_Mahi
 

میں تیرا معاملہ خدا پر نہیں چھوڑ سگتا😢
وہ رحیم ہے کہیں تمہیں معاف نہ کردے😢😢
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

مدت کہ بعد آئینہ دیکھا تو__ دفعتاً
منہ پر جمی تھکان کی چیخیں نکل گئیں💔💔😢
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

سسکیوں میں جو یاد آتا ہو تصور کرو وہ شخص کتنا عزیز ہو گا _ "🌸💔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے مجھ پر
میں ٹوٹ سا جاتا ہوں کسی کچے مکان کی طرح.💔💔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

ہا ئے !!! ہم جیسے بیکار لوگ
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا💔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

..ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ!! 🥀
..ﻣﮕﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ♡🥀🥀🔥
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

کچھ خواب تھے میرے
اے دوست💞
سب سپرد خاک کر دیے
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

اسے کہنا کےتیری یاد بہت آتی ہے😔
یہ بھی کہنا کے کوئی اور نہیں ہے میرا💔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

رات آ جائے تو پھر تجھ کو پکاروں یارب
میری آواز اجالے میں بکھر جاتی ہے
꧁ஜ۩💞 ℘ơɛɬཞყ Ɩơ۷ɛཞʂ 💕۩ஜ꧂
Tanha._😔