Damadam.pk
Sami_Xe_Mahi's posts | Damadam

Sami_Xe_Mahi's posts:

Sami_Xe_Mahi
 

💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

*بھلا دیں گے تم کو بھی ذرا **صبر* *تو* *کرو***
*~~* 👈🏻💔
*رگ رگ میں بسے* *ہوں تھوڑا *وقت* ت *و لگے گا** 🍂
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔 
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے-
💔💔
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

مفت میں نہیں سیکھا،اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہمنے!!❤
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے!!💔
Tanha.._😔

Sami_Xe_Mahi
 

ھم تمھیں کچھ نہیں کہتے 😞
صاحب
ھم تو اپنے آ پ سے پریشان ہیں🥺
Tanha._😔

Sami_Xe_Mahi
 

'' - 🌺رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا__*
کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا🌺___!
💔🥀🔥
*_★᭄ꦿ᭄کسی نے مســـــــکرانا چرا لیا࿐ཽ༵_*🌹
Tanha.._💔

Sami_Xe_Mahi
 

محترمہ تیرے دل سے نکل تو جائینگے ہم,..
ہاں مگر بہت یاد آئے گا, یہ گھر پُرانہ,..💔🔥
*_★᭄ꦿ᭄کسی نے مســـــــکرانا چرا لیا࿐ཽ༵_*🌹
Tanha.._💔

Sami_Xe_Mahi
 

*میں ذمے دار ہوں تیری اداس آنکھوں کا🔥*
*میں مانتا ہوں حفاظت نہیں ہوئی مجھ سے...💔💔👭*
*_★᭄ꦿ᭄کسی نے مســـــــکرانا چرا لیا࿐ཽ༵_*🌹
Tanha.._😔

Sami_Xe_Mahi
 

اسے میرے جنازے کی دعوت نہ دینا یہ میری محبت کی توہین ہوگی
کہ وہ پیدل سفر کرے________ اور میں لوگوں کے کندھوں پر💔
*_★᭄ꦿ᭄کسی نے مســـــــکرانا چرا لیا࿐ཽ༵_*🌹
Tanha.._💔

Sami_Xe_Mahi
 

: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕
💔💔
*_★᭄ꦿ᭄کسی نے مســـــــکرانا چرا لیا࿐ཽ༵_*🌹
Tanha.._😔

Sami_Xe_Mahi
 

نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔
Tanha, , _😔

Sami_Xe_Mahi
 

_آپ مجھے زیادہ منہ نہ لگایۓ گا,😔"
_میں کم ظرف وفا پہ اُتر آتا ھوں💔"
Tanha.._💔

Sami_Xe_Mahi
 

نہ جانے کس کی بددعا کام آئی
آخر وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے
جون ایلیاء 💔
Tanha.._💔

Sami_Xe_Mahi
 

ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے❤
Tanha.._😔

Sami_Xe_Mahi
 

چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں 💔
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں💔
Tanha.._😔

Sami_Xe_Mahi
 

##💔💔مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
❤❤❤
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے💔💔##
Tanha.._😔

Sami_Xe_Mahi
 

دل تو کرتا ہے چھوڑ جاوں یہ دنیا ہمیشہ کے لیے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پھر خیال آتا ہے وہ نفرت کس سے کرے گا میرے جانے کے بعد۔۔۔
💔💔💔
Tanha.._😔

Sami_Xe_Mahi
 

محبت نہیں______نظر بد کہو
یہ جس کو لگتی ہے برباد کرتی ہے😔
Tanha.._😔

Sami_Xe_Mahi
 

بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💓💓💓
بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💞❣💞💞💞💔💔💔
Tanha.._💔😔