Aaj Kuchh Kami Hai Tere Bagair, Na Rang Na Roshani Hai Tere Bagair, Waqt Apni Raftaar Se Chal Raha Hai, Bas Dhadkan Meri Thami Hai Tere Bagair.
میں نے لفظوں کو سمیٹا تو فسانے پھیلے
خواب بکھرے تو مری آنکھ نے شہرت دیکھی
ٹھیک ہے "جراتِ انکار" نہیں ہے ،،، لیکن ،،،
ہم تری بات پہ ،،، پہلو تو بدل سکتے ہیں...!!!
ہم منافق تھے نہ شہرت کے تمنائی تھے
ہم ترے حلقہ ء احباب میں کیسے آتے
ہے کو ئی میرے خو اب کی تعبیر بتانے والا
میں نے دیکھا ہے اپنی لا ش پہ رو تے خو د کو۔
Woh Nadiyan Nahi Aansoo The Mere.
Jin Par Wo Kashti Chalate Rahe.
Manzil Mile Unhe Yeh Chahat Thi Hamari
Is Liye Hum Aansoo Bahate Rahe?
آج شاعری نہیں کچھ سورتئں ورد کرو۔۔۔!
ہماری طرف آج موت کی آمد آمد ھے۔۔۔۔۔۔۔!
سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی........!!
میں نے ھر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت ہو............!!
انتظار محبت میں تھک نہ جانا صنم! !!!!
ہم مانگتے رہیں گے تجھے دعا قبول ہونے تک !!!!!!
انتظار محبت میں تھک نہ جانا صنم! !!!!
ہم مانگتے رہیں گے تجھے دعا قبول ہونے تک !!!!!!
اے مطلب تیرا شکریہ تو نے
ہم سب کو جوڑ رکھا ہے
خود کو باوضو کیا تیرے تصور سے بھی پہلے
میں نے اس درجہ تیرے عشق کو پاکیزہ رکھا
وہ جِن دنوں تُو مُجھ سے گریزاں تھا بے سبب
مُجھ کو تیری شدید ضرورت تھی ان دِنوں ۔۔
اے قہقہے بکھیرنے والے تو خوش بھی ہے ؟
ہنسنے کی بات چھوڑ ,کہ ہنستا تو میں بھی ہوں
دے کوئی طبیب آ کے، ہمیں ایسی دوا بھی.
لذت بھی رہے درد کی ، مل جائے شفا بھی...!!