ﻋﺸﻖ ﺻﺎﺩﻕ ﮨﮯ ﺗﻮ " ﻋﻘﯿﺪﮦ " ﺭﮐﮫ
ﯾﺎﺭ ﮐﮯ ﻏﻢ " ﺳﺰﺍ " ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ
آنا نہ میری قبر پر ہمراہ رقیب
مردے کو مسلمان جلایا نہیں کرتے
ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﻏﺮﻭﺭ ﺳﮯ ﺧﻂ ﺩﯾﺠﺌﯿﮯ ﻣﯿﺮﮮ
ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﮌﺍ ﺩﺍﻥ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ
_____________
(ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎﺀ)
آنکھ سے کھینچ کر نکالے ہیں
خواب ویسے بھی مرنے والے تھے💔
ہاں یاد آیا اس کے آخری الفاظ یہی تھے
اگر جی سکو تو جی لینا پر مر جاؤں تو بہتر ہے
Aaj Kuchh Kami Hai Tere Bagair, Na Rang Na Roshani Hai Tere Bagair, Waqt Apni Raftaar Se Chal Raha Hai, Bas Dhadkan Meri Thami Hai Tere Bagair.
وہ لوگ جنہوں نے غم کو لوگوں کی نگاہ سے بچایا اور وہ لوگ جو اپنے غم کو رات کے آنسوؤں تک لے گئے وہ فلاح پاگئے ۔ ۔
حسرتِ دیدار بھی عجب چیز ہے غالب۔۔
محبوب سامنے بھی ہو تو غور سے دیکھا نہیں جاتا۔۔۔
بڑا مشکل ہوتا ہے کسی کو یوں بھلا دینا _________
جب وہ جذب ہو جائے رگوں میں خون کی مانند
#_میری__سوچ_اور__میری__پہچان..😉😋😎
#_دونوں_ہی_تیری_اوقات_سے_باہر_ہیں✔🔫
کس سمت سے آؤ گے عید پر اتنا تو بتا دو
میں آج سے ہی بچھا دوں اس راہ پہ نگاہیں
ہم_نہیں_جانتے_کون_کہاں_کا_بادشاہ_ہے
ہم اتنا جانتے ہیں .....!🙅🏻♂️
کہ جہاں ہم قدم رکھ دیں وہاں کسی اور کی حکمـــرانی نہیں چلتی..!💪
نہ #رئیس😉 ہوں نہ #امیر😋 ہوں ، نہ میں #بادشاہ😈
نہ #وزیر ہوں 😄😄
تیرا #عشق❤ ہے میری #سلطنت✌ ، اسی سلطنت کا #فقیر ہوں 😘😘
زمانے کی محبت میں وہ لُطف نہیں ملتا !
پر تیری ہر اک شرارت دل کو بھاتی ہے۔۔😘❤
وہ اٹھی تھی مجھے مانگنے کے لئے تہجد ٹائم پانی ٹھنڈا دیکھ کر پھر سو گئی
اگر اس کے گھر گیزر ہوتا تو آج میں اس کا ہوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain