ہر تھوڑی دیر بعد بجلی چلی جاتی ہے انٹرنیٹ اپنے آپکو ٹھیک کر رہا ھوتا ہے بجلی آتی ہے جب پھر چلی جاتی ہے گرمی تو خیر مجھے نہیں لگ رہی کیونکہ صحن میں درخت کا سایہ ہے اور ھوا چل رہی ہے مگر سروس کی ستیناس ہے
میں واپس آگئی ھوں جیسے آپکو پتہ ہے میں صرف پوسٹ لائیک کرتی ھوں کومنٹ نہیں کرتی آپ سے بھی امید رکھتی ھوں جو میری پوسٹ پسند آئی آپکو وہ لائیک کریں گے ۔شکریہ ثمرہ اسرار