آخری 24 گھنٹے میں 2000 سے زیادہ لائیک ملے شکریہ تمام فالوورز کا پھر بھی کہتی ھوں اگر میری پوسٹ اچھی لگے تو صرف لائیک کیا کریں کومنٹ نہ کیا کریں میں بھی صرف آپکی پوسٹ لائیک کرتی ھوں کومنٹ نہیں کرتی ۔ اور سب خوش رہیں اچھی اچھی پوسٹ کریں اور اپنے فالوورز کا خیال رکھیں جن کو سٹار نہیں ملا ابھی کوشش جاری رکھیں اچھی اور معیاری پوسٹ کریں اور اپنے لائیک سکور کو زیادہ کریں فالوورز زیادہ سے زیادہ بنائیں مگر اچھے ایک دوسرے پر مکمل یقین کریں ۔ اپنا کام ٹھیک سے کریں اور بدلہ میں سب ٹھیک ملے گا۔ لائیک بیک کی بھیگ مت مانگا کریں ۔ ثمرہ اسرار