🎗 اسلاف کی سنہری باتیں : (11) 🎗
🍃 شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله فرماتے ہیں :
« جس کسی نے اپنی ذات کیلئے انتقام لیا، اس نے بعد میں اپنے نفس کے سامنے ذلت محسوس کی! ».
📕 [ جامع المسائل : ١٧٠/١ ]
*_اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹_*
*یا رب العالمیــــن تیری بارگاہ میں ہم دست بردہ ہیں تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں تیرے ہی آگے ہاتھ پھیلاتے ہیں اے رب العزت ہماری تمام، مشکلوں ،مصیبتوں، دکھوں، اور غموں کو امن سکون راحت خوشی میں تبدیل کردے، بیماری و نا گہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما، جو بیمار ہیں انہیں شفا عطا کر، ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما، یہ دعا ہر پڑھنے والے کے حق میں قبول فرما آمین*🤲🏻
اعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اے خالق ارض و سماں اے مالک دو جہاں اے رازق تو رحمان ہے رحیم ہے یا اللہ ہمارے گناہوں کو غلطیوں کو کمیوں کوتاہیوں کو معاف فرما۔ہم سے جانے انجانے میں جو غلطیاں ہوئیں معاف فرما ۔
اے خدائے بزرگ و برتر موسم کی اس شدت کو نرمی میں بدل۔یا اللہ اپنی رحمت کی برسات دے اے اللہ ہم انسان گناہ کرتے ہیں ہم عاقل اور بالغ ہو کر نافرمانی کرتے ہیں اے رحیم و کریم رب معاف فرما۔ہمارے گناہوں کا بوجھ ہماری اولاد اور دیگر مخلوق پہ نا ڈال۔ارحم یا الہی ارحم۔آمین یا رب العالمین
صبح بخیر
Have a blessed day
وہ رپلائے نہ دے تو بے وفا ٹھہرے!!!✨
تم پانچ بار پکارنے پر لبیک نہ کہو تو؟؟؟💦
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain