Damadam.pk
Sana.Hassan's posts | Damadam

Sana.Hassan's posts:

Sana.Hassan
 

Goood evening

Sana.Hassan
 

Tea lawo zalimo mere liye

Sana.Hassan
 

Thnd men dil e ni krta uthne ka

Sana.Hassan
 

Good morning

Sana.Hassan
 

Goood night

Sana.Hassan
 

♥ہو جاؤ گے مجبور تم بھی __ کچھ اس طرح...!!!
ھیر کی محبت میں رانجھا تھاجس طرح...!!!!!♥

Sana.Hassan
 

روکو نہ ہمیں ہم تو دیدار کے طالب ہیں
کچھ اور اگر مانگیں محفل سے اُٹھا دینا

Sana.Hassan
 

hiii guyes

Sana.Hassan
 

.q3 all

Sana.Hassan
 

.q3 all

Sana.Hassan
 

Awam sorahi hai kia

Sana.Hassan
 

Wo mere naseeb Ki barishein ksi or chat p bars gayen

Sana.Hassan
 

کوئی ہے جو مجھے کارڈ سینڈ کر دے
جب میری شادی ہوگی سلامی کے پیسوں سے قرض اتاردونگی😂😂

Sana.Hassan
 

اتنے دنوں سے گھر رہ رہ کر بور ہو گئی تھی، ،کل ذرہ گھر سے باہر اپنے کھیتوں میں گئی کزنز کے ساتھ ، ، گرمی اتنی تھی کہ دِل کر رہا تھا سامنے تالاب میں چھلانگ لگا دوں😂😂

Sana.Hassan
 

دادی اماں کہتی ہے ۔۔۔!!!
بیٹی تجھ میں صرف پروں کی کمی ہیں باقی تم کوہکاف کی پری ہو 😌😊

Sana.Hassan
 

جب لڑکیوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں کون ہے وہ “گدھا
اور جب لڑکوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں ابے “گدھے” کون ہے وہ لڑکی😂😂ہمارے قسمت میں کوئی بھی نہیں ہے 😏🙄🤔

Sana.Hassan
 

قدر کیا کرو میری اس سے پہلے کہ میں اپنے سسرال چلی جاؤ 😂😂

Sana.Hassan
 

🤣جب بھی ریاضی کے ٹیچر کہتے تھے
کہ فرض کریں
میں وہیں سمجھ جاتی تھی کہ یہ سوال
اپنی سمجھ سے باہر کا ہے😂

Sana.Hassan
 

ایک فکر ساری رات نہیں سونے دیتی
میری شادی والے دن پوسٹ کون کرے گا ؟؟ 😂😂

Sana.Hassan
 

غرور کس بات کا لڑکو
ھمارے اک رپلائی کی مار ہو تم لوگ😁