Damadam.pk
Sana123456789's posts | Damadam

Sana123456789's posts:

Social media post
S  : وہ میرا سلجھا ہوا شہزادہ میں اسکی بگڑی ہوئی نواب زادہ😍💕💕 Post by Fari - 
Yken kro ykeen ne hi mara h
S  : Yken kro ykeen ne hi mara h - 
Good morning
S  : لوگ پوچھتے ہیں کہ میری خوشیوں کا راز کیا ہے اجازت ہو اگر تو آپ کا نام بتا - 
Sana123456789
 

muo pr aap peeth peechy saanp

Sana123456789
 

مرنے کو تو مر جائیں مگر ایک شرط ہے
تم سامنے بیٹھ کہ سانسوں کا تسلسل ٹوٹتا دیکھو
Fari 💕💕

Sana123456789
 

کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہو سکتی
کہ میں مر جاؤں اور تم دفنانے آو
Fari 💕💕

Sana123456789
 

جنازہ روک کر میرا وہ اس انداز سے بولے
😭😭😭😢😢😢
ہم نے اپنی گلی کا کہا تھا تم تو دنیا ہی چھوڑ گئے
Fari 💕💕

Sana123456789
 

بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں
اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے
Fari 💕💕

Sana123456789
 

کون کہتا ہے کہ تیری چاہت سے بے خبر ہوں
بستر کی ہر شکن سے پوچھ کیسے گزرتی ہے رات
Fari 💕💕

Sana123456789
 

اپنی زندگی بھی اس چاند کی ماند ہے
جو خوبصورت دکھتا ہے مگر ہے بہت اکیلا
Fari 💕💕

Sana123456789
 

زندہ رہنے کی یہ ترکیب نکالی میں نے
اپنے ہونے کی خبر سب سے چھپا لی میں نے
Fari 💕💕

Sana123456789
 

دیکھو تو میرے اردگرد کتنا ہجوم ہے
سوچو تو عین وسط میں تنہا کھڑی ہوں میں
Fari 💕💕

Sana123456789
 

سردی گرمی لنگ جاندی اے
یادیں دے موسم نئیں مکدے
Fari 💕💕

Sana123456789
 

وقت کا ستم تو دیکھیے حضور
خود نکل گیا ہمیں وہیں چھوڑ کر
Fari 💕💕

Sana123456789
 

کچھ لوگ ہر کسی پہ مرتے ہیں
بس ڈوب کہ نہیں مرتے
Fari 💕💕

Sana123456789
 

قصہ محبت آگے ہی نہ بڑھ سکا
ہم ان کا احترم ہی کرتے رہ گے

Sana123456789
 

نہ جانے کیا سحر ہے اس شخص کے نام کے حروف میں
کہ اس کا نام سنتے ہی میرے لب مسکراتے ہیں
Fari 💕💕

Sana123456789
 

کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے
Fari 💕💕

Social media post
S  : Post by Fari - 
Sana123456789
 

دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو
Fari 💕💕