Damadam.pk
Sana123456789's posts | Damadam

Sana123456789's posts:

Sana123456789
 

سب سے بڑی بے حیائی "حیا" کے فلسفے کو صرف عورت تک محدود رکھنا ہے
Fari 💕💕

Sana123456789
 

کامیابی میں مٹھائی مانگنے والے
اکثر تکلیف کے وقت نظر نہیں آتے
Fari 💕💕

Sana123456789
 

بگڑ گئی تو آفت جیسی
ویسے کافی شریف ہوں میں
Fari 💕💕

Sana123456789
 

Dua kro pehly nashy ka tor mily
Dua kro moje dusri muhabt ho ☺️💔

Social media post
S  : Post by Fari - 
Social media post
S  : غور سے دیکھ لو۔۔۔۔ آج کے بعد ہم کہاں Post by Fari - 
Sana123456789
 

Tark e taaluq ki koi to wja bta kr jaty
Ab me khud me kon kon si burai dhoondn
Fari 💕💕

Sana123456789
 

تجھے عشق ہو خدا کرے کوئی تجھکو اس سے جدا کرے۔۔۔
تیرے ہونٹ ہنسنا بھول جائیں تیری آنکھ پرنم رہا کرے۔۔۔
تو اس کی باتیں کیا کرے تو اس کی باتیں سنا کرے۔۔۔
اسے دیکھ کر تو رک پڑے وہ نظریں جھکا کر چلا کرے۔۔۔
تجھے ہجر کی ایسی جھڑی لگے تو ملن کی ہر پل دعا کرے۔۔۔
تجھے عشق ہو پھر یقین ہو تو تسبیحوں میں اسکو پڑھا کرے۔۔۔
پھر میں کہوں عشق ڈھونگ ہے تو نہیں نہیں کہا کرے۔۔۔
"تجھے عشق ہو خدا کرے"
Fari 💕💕

Sana123456789
 

buht haseen h wo mgr
usy jazbat ki kadr nh
Good night

Sana123456789
 

خدوخال بگاڑ گئیں کچھ لاحاصل محبتیں
اب ہم پہلے جیسے نہیں رہے
Fari 💕💕

Sana123456789
 

آج کھینچی ہے تصویر میں نے اپنی"
اداسی آج بھی آنکھوں سے جھلکتی ہے یار"
Fari 💕💕

Sana123456789
 

yakeen esa ho k samny samnder ho
or tum kaho k ALLAH rasta bnayga
Fari 💕💕

Sana123456789
 

chehrn per mrny waly🌝🌚
aksar diln ko mar dety hn💔💔
Fari 💕💕

Sana123456789
 

ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی
دل کو دل رکھا ہے بازار نہیں ہونے دیا
Fari 💕💕

Sana123456789
 

dunya me sb sy zyada muaziz log wo hn jinho ne apna muamla Allah k supard kya hua h...!!
Fari 💕💕

Sana123456789
 

وقت کرتا ہے پرورش برسوں
حادثے یوں ایک دم نہیں ہوتے
Fari

Sana123456789
 

میں خود حیران ہوں یہ حادثہ کیسے ہوا
میں اس کے سامنے اپنی انا کو بھول گئی

Sana123456789
 

دل میں جو اہم رہا
وہی بے رحم رہا
Fari

Social media post
S  🔥 : Post by Fari - 
Social media post
S  : Post by Fari -