اپنی تو محبت کی بس اتنی کہانی ہے
ٹوٹی ہوئی کشتی ہے ٹھہرا ہوا پانی ہے
ایک پھول کتابوں میں دم توڑ چکا ہے
کچھ یاد نہیں آتا یہ کس کی نشانی ہے
Fari 💕💕
ملنے کا من نہیں تو کوئی نیا بہانہ تراش
اب تو مکالمے بھی تیرے یاد ہوگئے
بیزار بد مزاج انادار بد لحاظ
ایسے نہیں تھے جیسے تیرے بعد ہو گئے
Fari 💕💕
ایک ہی شہر میں رہنا ہے مگر ملنا نہیں
دیکھتے ہیں یہ اذیت بھی گوارہ کر کے
Fari 💕💕
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے
خود بھی بہت رویا وہ ہم سے کنارہ کر کے
Fari 💕💕
حوصلہ بہت ہے مجھ میں
پر اس کا یہ مطلب تو نہیں نا کہ ہر بار آخری حد تک آزمائی جائوں؟؟
Fari 💕💕
دل بہل جائے گا اس کا مجھے اندازہ ہے
بات یہ ہے کہ میرا زخم ابھی تازہ ہے
Fari 💕💕
Jis trah mery khwab ho gye reza reza
Is trah toot kr bikhry na koi
Fari 💕💕
وہ جنہیں تقدیر رو لانا چاہے
انہیں بیقدروں سے عشق ہو جاتا ہے
Fari 💕💕
اور مجھے لگتا تھا مجھ سے محبت کرنے کے بعد
اسے کسی اور طرف دیکھنے کی ضرورت نہیں رہے گی
Fari 💕💕