وہ جو نظر سے اترا ہے اس بار
اسکی نظریں بھی کبھی اتاری تھیں
Fari 💕💕



کوئی سمجھے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک بات کہوں
عشق توفیق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔گناہ کبیرہ نہیں
Fari 💕💕

ستم یہ ہے کہ تمہارا نام لے کر
میری ہنسی اڑائی جاتی ہے
Fari 💕💕
تھوڑا دل دکھے گا سو معذرت
آپ سے آپ ہی کے لہجے میں بات ہوگی اب
Fari 💕💕
میرے یقین کی کشتیاں یونہی نہیں ڈوبی
میں نے دیکھا ہے آپ کو کسی اور سے دل لگاتے ہوئے
Fari 💕💕
محبت نہیں نظر بد کہو
یہ جس کو بھی لگتی ہے برباد کر دیتی ہے
Fari 💕💕

ایک تجھ سے تعلق ختم ہونے کے بعد
میں نے چن چن کے تعلق ختم کیے
Fari 💕💕
اب کیوں پوچھتے ہو حال میرا
تم نے ہی تو کہا تھا کہ غیر ہوں میں
Fari 💕💕
میرا یار بھی اک پنچھی کی طرح نکلا
بےبس تھا تو میرا تھا پر نکلے تو اڑ پڑا
Fari 💕💕
Jan jany sy kon mrta h
log mrty hn bhool jany sy
Fari 💕💕
AGR EK QATL KI IJAZT HOTI MOJE
ME KHUD KO MAR DETI BARI BE REHMI K SAT
FARI 💕💕
Nazar udas h 😑😔
Nazar hi ajao 🙏😞
Fari 💕💕
آج شدت سے دل کر رہا ہے
آنکھیں کھولوں۔۔۔ اور سامنے تم ہو
Fari 💕💕


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain