Damadam.pk
SanaAngel's posts | Damadam

SanaAngel's posts:

SanaAngel
 

اچڻ وارا ڪیترا به خوبصورت ڇو نه هجن پر وڃڻ وارن جي جاء نٿا وٺي سگهن
۔🥀✨🍂
ثنہ

Motivational Quotes image
S  : میری I'd پر اسٹار ایسے لگ رہا جیسے بادل ☁️ میں چھپا چاند 🌙🌒 SaNaاینجل🥰 - 
SanaAngel
 

نہ جانے کس کی آہ مجھے کھا گئی-
مجھے تیرا جنوں تھا، نہیں رہا!!
.a2
بلــــــــــے جا نــــــــــم♥️

SanaAngel
 

شیعہ، علیؑ کو اللّٰہ نہیں کہتے کیونکہ عَبد کبھی معبود نہیں ہوسکتا، مگر جو عَبد، معبود تک لے جائے اُسے علیؑ کہتے ہیں
🥰❤️
@Jaffri

SanaAngel
 

فاصلہ عشق کی شدت کو بڑھا دیتا ہے ۔
اسی لئے کعبہ مدینے سے الگ رکھا ہے ۔
17-12-2026
بلــــــــــے جا نــــــــــم♥️

SanaAngel
 

ہر دور میں لہرا کے کہونگی یاعلئ مدد
جلنے والوں کو جلا کر کہونگی یاعلئ مدد
أَشْھَدُ أَنَّ عَلِیّاً وَلِیُّ اللّٰہ♥️
#Jaffri

SanaAngel
 

مقدر سے ملتا ہے عباس (ع) کے علم کا سایہ ہر کسی کے نصیب میں زہرا (س) کی دعا نہیں ہوتی۔🥀

Attitude Quotes image
S  🔥 : ..♥🌷🌙 اچھا انسان مل جانے پے بُرے انسان کو چھوڑ دینا ہجرت کہلاتا ہے بے - 
SanaAngel
 

توکان بھتر ته تنهنجون يادون آهن
روارينديون آهن پر ڪڏهن ساٿ ناھن ڇڏينديون.
..a2🥀

SanaAngel
 

جن کے چہروں پہ اُجالے ہیں ! وہ علیؑ والے ہیں❤️
بلــــــــــے جا نــــــــــم♥️

SanaAngel
 

جب کوئی شخص اپنے محبوب کے خلوص اعتبار اور
قربانیوں پر پاؤں رکھ کر آگے بڑھتا ہے، وہ وقتی طور پر تو
اُڑ جاتا ہے، مگر وقت آنے پر زمین پر چلنے کے بھی قابل نہیں
رہتا۔ کیونکہ محبت کی بنیاد بی احترام ہے، اور جس نے یہ
احترام کھو دیا اس کی محبت بھی کھوکھلی ہو جاتی ہے۔
محبت میں اصل بلندی یہ نہیں کہ آپ کسی کو پیچھے چھوڑ
کر آگے بڑھ جائیں بلکہ یہ ہے کہ آپ اپنے ساتھی کے احساسات
کی حفاظت کریں ۔ جو محبت دوسروں کے دل توڑ کر حاصل
کی جائے وہ دیرپا نہیں رہتی مگر جو محبت خلوص اور عزت
کے ساتھ نبھائی جائے وہ زمین و آسمان دونوں پر قائم رہتی ہے
بلــــــــــے جا نــــــــــم♥️

SanaAngel
 

💕قُدرت نے بنایا نہیں پھر ایسا دُوبارہ🤍
🦋سخی عباسؑ ہمارا ہے علمدارؑ ہمارا🌙
بلــــــــــے جا نــــــــــم♥️

SanaAngel
 

نفرت کرنے کا ہنر آیا ہی نہیں, بس لوگوں کو معاف کیا اور چھوڑ دیا۔۔۔
.a2بلــــــــــے جا نــــــــــم♥️

SanaAngel
 

" ہمارے وہ الفاظ جِن کا مطلب اکثر لوگ نہیں جانتے ۔
خاموشی : بُہت کُچھ کہتے ہُوئے بھی چُپ رہنا
الوداع : کہنا آسان اور سہنا مُشکل
تنہائی : سب کے ہوتے ہُوئے بھی اکیلا پٙن
یادیں : بھول جانی چاہیے تھیں لیکن یاد رہ گئیں
مسکراہٹ : درد کا سب سے خوبصورت حصہ
معافی : بنا غلطی کے مانگنا آسان
انتظار : ہر کِسی کے بس کی بات نہیں
بھولنا : لفظوں سے دِل سے نہیں
قسمت : اُس سے مِلنا تھا پر اسے بِچھڑنا پھڑا اسکے لئے! ۔ " 💔🙂
#بلــــــــــے جا نــــــــــم♥️

SanaAngel
 

پسندیدہ انسان کی خوشبو محسوس صرف اُسے ہوتی جو اُسے محسوس کرے ۔۔۔۔
مس یو بابا ❤️
آپ کی خوشبو مجھے محسوس ہوتی 😭
۔۔۔۔۔۔🥀

SanaAngel
 

اگر عمر دیکھی جاتی محبت میں تو زلیخا یوسف کے پیچھے نہ جاتی۔
بلــــــــــے جا نــــــــــم♥️

SanaAngel
 

امیرالمؤمنین علیہالسلام کی مددگار
امیرالمؤمنین علیہالسلام فرماتے ہیں:
"پیغمبرِ اکرم صلیاللہعلیہوآلہ کے بعد میرا اپنی زوجہ فاطمہ سلاماللہعلیہا سے جدا ہونا اس بات کی واضح دلیل ہے کہ کوئی بھی یار و مددگار ہمیشہ باقی نہیں رہتا۔"
دیوان امام علی علیہالسلام، ج1، ص324
#ایام_فاطمی
تــیری زہــراء؁ پــہ مُــصیبت کــی گــھڑی ہــے۔💔🥀

SanaAngel
 

❤️
میں وہ غریب ہوں جسکو اللہ نے امام علی ع کی
محبت سے نوازہ
یہ دل جب علی کا ہو گیا خدا سے عشق دو گنا ہو گیا
بلــــــــــے جا نــــــــــم♥️

SanaAngel
 

تو میری آستین سے نکل چکا ہے
بلــــــــــے
اب احتیاط کرنا، لوگ سانپوں کو مار دیتے ہیں
❤️🥲
جا نــــــــــم♥️

SanaAngel
 

تعلق وفا کا ہوتا ہے,ملاقاتوں کا نہیں
🤐🔥روز ملنے والے موقع پر نہیں ملتے
تلخ ہو جانا منافق ہونے سے بہتر ہے۔
بلــــــــــے جا نــــــــــم♥️