Damadam.pk
SanaAngel's posts | Damadam

SanaAngel's posts:

SanaAngel
 

ساری دنیا نے ٹھکرا دیا ہے اگر تمہیں
❤️🥰🤲🏻
درِ عباسؑ علمدار پہ آؤ حُســــــــــین۴ وارث ہے
#SanaAngel_,🥀

SanaAngel
 

●---✧♥️
ہم فقیروں کو حقارت سے نہ دیکھے دنیا 🙃🫀
ہم وہ کُنبہ ہیں جو سینے میں علی ع عباس علمدارع رکھتے ہیں ✨~
ALHAMDULILLAH🤍
#SanaAngel

SanaAngel
 

ہم تو عباس علمدارع کے ثناءگر ہیں🥺❤🩹
ہمیں معلوم ہے وفا کرنا🖇️🚩🩷
❤️الحمدللہ
🤍__جعفری#

SanaAngel
 

وفاؤں کا پروردگار ہے ............. عبّاسؐ
فاطمہ زہرہۖ کی دعاؤں کا ثمر ہے عبّاسؐ
عباس علمدار🥰❤️🤍
#SanaAngel

SanaAngel
 

یا حضرتِ عباس۴عملدار میرے غم کی دوا دو❤️🩹
میرا بھی کوئی ہے یہ زمانے کو بتا دو
🫀🥺🤲🏻
#SanaAngel

SanaAngel
 

نہ ملے مجھ کو کبھی رہائی میرے مولأ
اپنے عشق میں مجھے یوں اسیر لکھ دے
عباس علمدار💖
#SanaAngel

SanaAngel
 

*تہمت لگانے کی سزا*
حدیث معتبر میں مام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
مَنْ بَهَتَ مُؤْمِناً أَوْ مُؤْمِنَةً بِمَا لَيْسَ فِيهِ بَعَثَهُ اللَّهُ فِي طِينَةِ خَبَالٍ حَتَّى يَخْرُجَ مِمَّا قَالَ قُلْتُ: وَمَا طِينَةُ الْخَبَالِ ؟ قَالَ: صَدِيد.
ترجمہ:
جو شخص کسی مومن مرد یا عورت پر تہمت و بہتان لگائے گا اور اس کے متعلق ایسی بات کہے گا جو اس میں موجود نہیں تو اللہ اس شخص کو اس وقت تک طینتِ خبال میں ڈالے رکھے گا یہاں تک کہ جو اس نے کہا ہے وہ اس سے باہر نکل آئے، راوی کہتا ہے میں نے پوچھا : یہ طینتِ خبال کیا ہے ؟ امام ع نے فرمایا: وہ پیپ (جو جہنم میں زانیوں کی شرمگاہوں سے بہتی ہو گی۔)
حوالہ:
کلینی، محمد بن بعقوب، الکافی ، ج2، ص 357۔
@SanaAngel

SanaAngel
 

💖حیدر ع کے گھرانے کے ہم حیدری رہیں گے
عباس علمدارع کے نوکر ہیں وفادار رہیں گے 🏴❤️
ثنہ#🤍🥰

SanaAngel
 

نام "عباس علمدار" کا "عباس علمدار" نہیں ہوتا اگر
بِل یقیں ہوتا "وفا" حضرتِ عباسؑ علمدار کا نام
🙌🏻💓
#ثنہ🥰🤍

SanaAngel
 

Abass ﷻ is Not A Name 🌼💛
Abass ﷻ is The Hope of Millions Broken Hearts 🥰💕
#SanaAngel

SanaAngel
 

بے چین ہے کیوں؟ بیتاب ہے کیوں؟
کیوں دل پر اپنے بوجھ لیے چُپ چاپ غموں کو سہتا ہے 🥺
تو پُرسہ دار ہے غازیٔ کا
چل آج علم پر چلتے ہیں
عباسٔ وسیلہ ہے رب کا
عباسٔ سے کہہ جو کہنا ہے،
🚩🥺
@Jaffri

SanaAngel
 

اگر 10 محرم الحرام کا روزہ اسلام میں ہوتا
قسم خدا کی عباس کبھی پانی لینے نہ جاتے اور کربلا کے پیاسے بچے کبھی پانی نہ مانگتے
اتنا مارا ہے عبّاس ع کو
حسین ع ہاتھ لگاتا رہا
عبّاس ع بکھرتا گیا 💔😭
#Allah-O-Akbar 💔

SanaAngel
 

Remember me when the truth becomes alone, alone and sad.
Imam Hussain (as)
#SanaAngel🤍

SanaAngel
 

A good heart is more important than a good face , 😊
Alhamdulillah I have such a heart 💞
#SanaAngel💞

SanaAngel
 

سنبھال کر رکھنا اِسے قرآن کی طرح
عباس (ع) کا عَلّم حسین (ع) کی امانت ہے۔۔!❤️✨
#SanaAngel

SanaAngel
 

وفا زمانے میں اب کہا ہے تو باوفا کے علم 🚩 پہ آجا -// ❤️
اے بی وفا۔🥲
#SanaAngel

SanaAngel
 

عباس ع تیرے ذکر کی تاثیر ہے عجب
ہم ذکر سنتے سنتے وفادار ہو گئے
❤🩹👑✨🌸
#SanaAngel_🥀

SanaAngel
 

عمل کے بعد نتیجہ نیت کا نکلتا ہے اور لوگ سمجھتے ہیں قصور قسمت کا ہے✨🥀❤️🩹
#SanaAngel_🤍

SanaAngel
 

Jo tum pr aitmaad kare usko dhokha dena kufr hai.
—Imam Aliع❣️
#SanaAngel

SanaAngel
 

دنيـا ۾ مـرڻ کانـپوء ڪيل تـعريف ۽ دل ڏکائيـڻ کانـ پوء
ورتـل مـعافي جي ڪا بہ اھـميت نـاھي رھـندي 🥀🍁🔥🤍☺️
SanaAngel