_فرمانِ رسُولِ خُداﷺ:_ فاطِمٰہ میرے جِگر کا ٹُکڑا ہے 😥💔 🌺السَّلاَمُ عَلَىٰ فَاطِمَةَ ٱلزَّهْرَاءِ یا بنت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌺سَيِّدَةِ نِسَاءِ ٱلْعَالَمِينَ🌺 #SanaAngel_🥺
ہر عروج زوال ہے ۔۔۔ اسلیے عروج پر جاتے ہوئے پھول لگائیں تاکہ واپسی پہ پھول ہی ملیں۔۔۔۔۔🤍✨🥀 #SanaAngel💫🌚
یہ قیام کیسا ہے راہ میں ؟ تیرے ذوق عشق کو کیا ہوا -- ! ابھی چار کانٹے چبھے نہیں ، تیرے سارے ارادے بدل گۓ یا صاحب الزمان💔😭 Al Ajl ajtf🤲🏻🫀 #SanaAngel_💔🥺
جانے یہ معرفت کا کونسا مقام ہے کہ فقط عباس علمدارع کہنے سے دل کو راحت مل رہی ہے اور سکون آ رہا ہے ___🥺❤️✨ #SanaAngel_ 🤍
️پوچھا گیا کہاں ملتی ہیں دلیٍ مناجات میں نے مسکرا کر کہ دیا درِ مولا عباس علمدار 🫀🥰😍 #SanaAngel۔✨🥀🤍
مسئلہ سارا سکوں کا ہے ۔ اور وہ مجھے مولا عباس علمدارع کے علم پر ملتا ۔۔۔۔۔❤️🕊️🥀 الحمدللہ 🫀🤲🏻🥰 #SanaAngel_
اے عباس علمدارع تم ہر نا امید کی امید ہو❤🩹🥺🫶🏻 #SanaAngel-🥀🥺
ہمسفر وہ جو مولا عباس؏ کا علمدار ہو ♥️🥺🚩🕊️ IN'SHA'ALLAH 🥺 #SanaAngel_🥺🫀
نامِ عباسؑ علمدار ٹوٹے روحوں کو شفاء بخشتا ہے❤🥹 #SanaAngel-🫀🙌🏻🥺
خواہش جنگ چھپی ہے وفا پوشی میں 🥹 کتنے طوفان ہیں عباسؑ علمدار ع کی خاموشی میں #SanaAngel_🤍
وہ شخص مسلسل ہی تعجب کا سبب تھا۔۔۔۔ عباس علمدار ع کا نوکر جو نہیں تھا اس لیے وفادار نہیں تھا__!!🍂🖋️🥀 #SanaAngel☁️☁️☁️
وہ عبّاس علمدار (ع )جو یقین کرنے والوں کو محروم نہیں کرتا.🥺❤️ #SanaAngel_🥺🫀
جب ہمسفر میرے مولا عباس علمدارع کا غلام ہو پھر بیوفائی کا سوال ہے پیدا نہیں ہوتا ۔۔۔۔🫀🥰🤲🏻 #SanaAngel_😍
باخدا علی۴ کے عباس علمدارع کے عشق کے بغیر پوری زندگی فضول ہے ۔🫀🌍🥺 #SanaAngel🫀
اے بعدِ صبا جا کہ یہ امُوں کو بتانا پیاسی ہے سکینہ ع ۱۳صفر شهادت بيبي سکينه ص# عباس علمدار ع# 😭💔 #SanaAngel_🥀
اہلبیت علیہ السلام کی کشتی میں سوار ہونے کا وسیلہ "مولا عباس(ع)" ہیں !! #SanaAngel_🤍
عشق کی فقیر ہوں 🥺🫀خیرات میں دَرِ عباسٔ علمدار۴ چاہتی ہوں ثناء#