Damadam.pk
SanaAngel's posts | Damadam

SanaAngel's posts:

SanaAngel
 

عشقِ مولا عباس علمدارع🫀 جو خون میں ہے
زندگی اسی لیئے سکون میں ہے
♥️🙌🏻💫🥰
@SanaAngel

SanaAngel
 

14سو سال گزرنے کے بعد ہماری ماؤں بہنوں کومولا عباسؐ پر اتنا مان ہے تو سوچیں انکی اپنی بہنوںؐ کو مولاؐ پر کتنا مان ہوگا❤️🩹🥺
عباس علمدار ع🫀
#SanaAngel🥺

SanaAngel
 

• عبّاس۴ باوفا تیری مِدحت میں کیا لکھوں
• مِثلِ علی۴ یا بازوئے مُشکل کُشا لِکھوں ✨♥️
#SanaAngel_🥰

SanaAngel
 

سارے اجڑے ہوئے دن رات بدل سکتا ہو
ابنِ زھرا ہوں میں حالات بدل سکتا ہو!❤️🥺
۴عبّاس علمدار@
#SanaAngel_🥺🤍🤲🏻

SanaAngel
 

عباسؑ وہ ہیں جنہیں تہجد میں علیؑ مانگیں🥺🤍
@SanaAngel_♡

SanaAngel
 

عزتیں ملی مجھے اوقات سے بڑھ کر🙏🏻☺️
Alhamdulillah
ہاں سر کو جھکایا تھا عباس علمدار ع کے در پر♥️🥰🕊️
#SanaAngel_🤍

SanaAngel
 

کہیں پہ عشق، کہیں پہ جنون ہے عباسٔ علمدار کا
یہ بات طے ہے کہ میرا سکون ہے عباسٔ علمدار
🥰😌🤲🏻
@SanaAngel_🤍🖤

SanaAngel
 

یہ علم ہے مولا غازی۴ کا
یہاں رب کی رضائیں ملتی ہیں 🙌🏻🚩💘
زینب(س) کی دعا بن کر اک وقت وہ آئے گا
گھر گھر پے سجا ہوگا عبّاس علمدار (ع) علم تیرا♥️🏴 IN'SHA'ALLAH
#SanaAngel_❤️🤍

SanaAngel
 

ہم اپنے دِل میں عشقِ عباسٔ علمدار رکھتے ہیں
🏴👑🥰
ہم کافر زمانے میں الگ ہی مقام رکھتے ہیں
#SanaAngel_🤍🥰

SanaAngel
 

پنجتن کی ماں کو عباس علمدار ع کہتے ۔۔❤️🥰🤲🏻
#SanaAngel_🥀

SanaAngel
 

میرا وقار، میری عِزتّیں عباس علمدار ع سے ہیں 🌺
میں کُچھ نہیں ھوں مگر نسبتیں عباس علمدار ع سے ہیں الحمدللہ ❤️🥰🧿
#SanaAngel_

SanaAngel
 

ساری دنیا نے ٹھکرا دیا ہے اگر تمہیں
❤️🥰🤲🏻
درِ عباسؑ علمدار پہ آؤ حُســــــــــین۴ وارث ہے
#SanaAngel_,🥀

SanaAngel
 

●---✧♥️
ہم فقیروں کو حقارت سے نہ دیکھے دنیا 🙃🫀
ہم وہ کُنبہ ہیں جو سینے میں علی ع عباس علمدارع رکھتے ہیں ✨~
ALHAMDULILLAH🤍
#SanaAngel

SanaAngel
 

ہم تو عباس علمدارع کے ثناءگر ہیں🥺❤🩹
ہمیں معلوم ہے وفا کرنا🖇️🚩🩷
❤️الحمدللہ
🤍__جعفری#

SanaAngel
 

وفاؤں کا پروردگار ہے ............. عبّاسؐ
فاطمہ زہرہۖ کی دعاؤں کا ثمر ہے عبّاسؐ
عباس علمدار🥰❤️🤍
#SanaAngel

SanaAngel
 

یا حضرتِ عباس۴عملدار میرے غم کی دوا دو❤️🩹
میرا بھی کوئی ہے یہ زمانے کو بتا دو
🫀🥺🤲🏻
#SanaAngel

SanaAngel
 

نہ ملے مجھ کو کبھی رہائی میرے مولأ
اپنے عشق میں مجھے یوں اسیر لکھ دے
عباس علمدار💖
#SanaAngel

SanaAngel
 

*تہمت لگانے کی سزا*
حدیث معتبر میں مام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
مَنْ بَهَتَ مُؤْمِناً أَوْ مُؤْمِنَةً بِمَا لَيْسَ فِيهِ بَعَثَهُ اللَّهُ فِي طِينَةِ خَبَالٍ حَتَّى يَخْرُجَ مِمَّا قَالَ قُلْتُ: وَمَا طِينَةُ الْخَبَالِ ؟ قَالَ: صَدِيد.
ترجمہ:
جو شخص کسی مومن مرد یا عورت پر تہمت و بہتان لگائے گا اور اس کے متعلق ایسی بات کہے گا جو اس میں موجود نہیں تو اللہ اس شخص کو اس وقت تک طینتِ خبال میں ڈالے رکھے گا یہاں تک کہ جو اس نے کہا ہے وہ اس سے باہر نکل آئے، راوی کہتا ہے میں نے پوچھا : یہ طینتِ خبال کیا ہے ؟ امام ع نے فرمایا: وہ پیپ (جو جہنم میں زانیوں کی شرمگاہوں سے بہتی ہو گی۔)
حوالہ:
کلینی، محمد بن بعقوب، الکافی ، ج2، ص 357۔
@SanaAngel

SanaAngel
 

💖حیدر ع کے گھرانے کے ہم حیدری رہیں گے
عباس علمدارع کے نوکر ہیں وفادار رہیں گے 🏴❤️
ثنہ#🤍🥰

SanaAngel
 

نام "عباس علمدار" کا "عباس علمدار" نہیں ہوتا اگر
بِل یقیں ہوتا "وفا" حضرتِ عباسؑ علمدار کا نام
🙌🏻💓
#ثنہ🥰🤍