Damadam.pk
Sana_@786's posts | Damadam

Sana_@786's posts:

Sana_@786
 

سب کو #ہنسانے کی کوشش کیا کرو,😂😂
#پھنسانے کی نہیں۔😂😜

Sana_@786
 

بابا جی کہتے ہیں کہ لڑکیو !
جو پیسے فشل وغیرہ کروانے پہ خرچ کرتی ہو ...
مجھے دے دیا کرو ...
میں آپ کو حور_پری بول دیا کروں گا ..😂😂😂

Sana_@786
 

‫میری دیوانگی پرہنسنےوالوں ...😐😐
تم نےمیرامحبوب دیکھاہی کہاں ہے...!!!
آپس کی بات ہےمیں نے ابھی خود نہیں دیکھا..🙈😜‬

Sana_@786
 

نکاح کے وقت مولوی نے حاضرین سے پوچھا کہ کسی کو اس شادی پر اعتراض تو نہیں۔ 😌
پیچھے سے ایک سہمی ھوئی آواز آئی۔۔
👈جی مجھے اعتراض ھے 😓😓
مولوی: چپ رھو بدتمیز تم دولہے ھو۔
😜😞😞😅😆😅

Sana_@786
 

بابا جی کہتے ہیں کہ میں نےجوتاپسندکرتےوقت کبھی قیمت نہیں دیکھی کہ کم ہےیازیادہ
بس جس جوتےمیں پاؤں سکون محسوس کریں
جمعہ کےبعدوہی پہن کےگھر آ جاتاہوں😂

Sana_@786
 

💔💔چھوٹی عمر میں دل لگا بیٹھے تھے
ہمیں کیا پتہ تھا نشہ صرف شراب کا نہیں یار کا بھی ہوتا ہے ....💔💔

Sana_@786
 

سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی😴
💔💔
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت تھی🔥🔥
❤#زنـــــــــــــدگـــــــی❤

Sana_@786
 

💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔

Sana_@786
 

اگر غلطی نہ ہونے پر بھی آپ سے کوئی معافی مانگ لے
تو____________________
سمجھ لینا کہ وہ آپ سے زندگی بھر رشتہ رکھنا چاہتا ہے ۔

Sana_@786
 

💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔

Sana_@786
 

راتیں لمبـــــــــــی ہونے سے...!!
خــــــواب مکمل ___ کب ہوتے ہیں...؟؟ 😢😢😢

Sana_@786
 


بہت گہرے خیالوں میں_____ محبّت کے حوالوں میں❤
تمہارا نام آ جانا______ مجھے اچھا سا لگتا ہے ❤

Sana_@786
 

"تیرا حق ہے مجھ پہ ۔۔۔۔۔۔۔تیرا ہی رہے گا 💕💕
"محبت عید نہیں جو ہر کسی کے گلے ملی جائے 💕💕

Sana_@786
 

کتنی کمال کی نفرت تھی اسے میری محبت سے
اس نے اپنا ہاتھ جلا ڈالا مجھے اپنی لکیروں میں دیکھ کر😭😭

Sana_@786
 

,اُف وہ تراشے ہوئے ہونٹوں____ پہ تبسم کی لکیر
ہاۓ اُن مست نگاہوں__ کا___اثر کیا کہئیے
🔥🔥

Sana_@786
 

💞کن لفظوں میں کروں بیاں اہمیت تیری💞
💞کہ بن تیرے ہم اکثر نا مکمل رہتے ہے۔۔۔ 💞

Sana_@786
 

اب تو ہے مدتوں سے شب و روز روبرو
کتنے ہی دن گزر گۓ دیدار کو تیرے
جون ایلیاء💔

Sana_@786
 

❤ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،💓
❤❤جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،❤

Sana_@786
 

💞بس ایک شخص _____ میرے دل کی ضِد ہے💞
💞نہ اُس جیسا چا ہیئے___نہ اُس کے سوا چا ہیئے...❤

Sana_@786
 

پتہ کرو بقایا کدھر گیا ہوں 😮
وہ کہہ رہا ہے میں مکمل نہیں ملا اسکو 😥