بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤
جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ...❤❤
تو جیت کے بھی رو پڑے گا ...
ہم تجھ سے اس طرح ہاریں گے
💔
🌹دلوں سے کب نکلتے ھیں محبت جن سے ھو جاۓ🌹
🌹بھول جانا, بھلادینا فقط ایک وھم ھوتا ھے🌹💗💗
محبت میں حرف با حرف مجھے مانگنا نہیں آتا
میں نے آدابِ دعا سے بہت آگے تجھے چاھا😌❤
جب ہمارا وقت کروٹیں لے گا ❤️🖤
تب بازیاں نہیں زندگیاں پلٹے گی 🔥😊
انشاءاللہ ❤️
میں کوئی رسک نہیں لیتا 😏😊
جب بھی مہمان آجائیں 😊😊
ان کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا پی لیتا ہوں 😝😜
بعد میں بچے نہ بچے 😛😝😂
پریشانیوں کو ایسے ہی نظر انداز کرو 😇😇
جیسے
شادیوں پہ کھانا کھاتے ہوۓ لوگوں کو نظرانداز کرتے ہو. 😂😂
ٹیچر ؛ سردیوں کی کوئی خاص سوغات بتاؤ
سٹوڈنٹ : مونگ پھلی -
ٹیچر : شاباش
اچھا یہ بتاؤ مونگ پھلی ہم سردیوں میں ہی کیوں کھاتے ہیں ؟
سٹوڈنٹ : کیونکہ سردیوں میں پنکھا نہیں چل رہا ہوتا تو مونگ پھلی کے چھلکے نہیں اٌڑتے ۔۔۔
😀😂😂😂
وہ پوچھنے لگے ۔ کہ تسی کون لوگ ھو 😏😏😏
ھم نے سینہ تان کر بتادیا۔۔۔۔۔۔اسی ویلے آں #کوئی تکلیف
🙈🙈🙈🙈🙈🙈
کبھی کبھی میرے دل میں یہ خیال آتا ہے
کے دماغ کے ہوتے ہوئے خیال دل میں کیوں آتا ہے 😍😍
😆🙈🙈😂😂
😂😂😂
ایک بیوفا کےلئے #پوئٹری لکھوانی ہے😒
مرزا غالب کا #زونگ کا نمبر ہے کسی کے پاس😐
😂😂
محبت کرو تو انبکس میں اکیلے اکیلے😏😏
اور رونا دھونا گروپس میں۔۔۔واہ رے عاشقو😂!!!!
😇😀
معصوم لوگ اور بھی ہیں دنیا میں 🙈🙈
پرمیرے🙈🙈 تے حد ای مک گئی اے..!😂😜😜😌
تجھے ھر روز نہ سوچوں تو جسم ٹوٹ سا جاتا ھے_
عمر یونہی بیتی جا رہی ھے تیری یاد کا نشہ کرتے کرتے_!!!
اداس 💔
مطلبی بنتا ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
مخلص ہوتا ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا.
🔥🔥
آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں کہ موت بہتر ہے
👉💔
اسے میرا اور مجھے بس اسکا رکھنا❤
خدایا اسکو ہی میرا محرم لکھنا❤
ﺑﮩﺖ ﺳﯿﺎﮦ ﺑﺨﺖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻦ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ،
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ...!!!
ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی،،
💕?💕
لیکن جو بات یاروں میں ہے کسی اور میں کہاں۔۔۔۔!
بھرم رکھ لیامیرےچہرےکی مسکان نےمیرا...!!
وہ دیکھنےآیاتھاکےکس حال میں ہوں میں...!!💗💗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain