💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..😭😭💔
تو نے پوچھی نہ خیریت جس کی
حال اس کا خراب ہے تاحال
جون ایلیا۔
اچھے ہوتےہیں برے لوگ کیونکہ 🔥
وہ اچھا ہونے کا دکھاوا تو نہیں کرتے..
-
ﻣﯿﮟ ہمدردی ﮐﯽ ﺧﯿﺮﺍﺗﻮﮞ_ﮐﮯ ﺳﮑﮯ ﻣﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ہوں۔
ﮐﮧ ﺟﺲ ﭘﺮ ﺑﻮﺟﮫ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ ﺍﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ہوں۔
ღ°•._S.N
ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو۔۔😕😕
میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی😛😛🙈
اتنی سی بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی...😥😭😭
پوچھنا یہ تھا کیا شادی شدہ لوگ
بھی اپنی چھت پر آزادی کا جھنڈا لگا سکتے ہیں
🤪😜😝😛
😂😂❤
بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂😝
بیوی کا فون آیا روتے ہوئے کہنے لگی کہ آئندہ کبھی نہیں لڑا کروں گی😔 تم مجھے معاف کردو
میں بھی نرم پڑ گیا پتہ نہیں کس کی بیوی تھی😂
سوچتا ھوں۔۔۔۔۔
سب سے ناراض ہو جاٶ😐😐
پھر خیال آتا ھے
کرتوت ایسے ھیں کہ سب نے شکر کرنا ھے😂😂🙈
😂😂
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂
فرست ملے اوروں سے تو نگاہ ادھر بھی کر لینا.........!!!
🙂🤫
کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ھوتی ھیں.......!!!!
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
قدر کرنے والوں کو اکثر ۔۔۔۔!!😊😊
بے قدر لوگ ہی ملتے ہیں ۔۔۔۔!!🤙🤙
ہینڈ فری پر گانا لگا کر ساتھ خود گائیں تو لگتا ہے ہم جیسا سنگر پوری دنیا میں کوئ نہیں ہے۔😜🙈😝😂😂
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
ﻭﮦ ﺟـــﻮ ﺗــــﻘﺪﯾﺮ ﻣـــﯿﮟ ﻟـــﮑﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨـــﻮﺗﮯ __
ﺍﻧــہی ﮐﯽ ﺁﺭﺯﻭ ﮐــــــﻮ ﻋــــﺸﻖ ﮐــﮩﺘﮯ ﮨــﯿﮟ __
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔
اس کی آواز سن لوں تو مل جاتا ہے سکون دل کو
دیکھو تو سہی میرے درد کا علاج کیسا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain