Damadam.pk
Sana_@786's posts | Damadam

Sana_@786's posts:

Sana_@786
 

ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے #احساس ہے لیکن_____!
تمہیں #دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم_____!

Sana_@786
 

ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!💔💔

Sana_@786
 

ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔
جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂

S  : آپ بےحد حسین ہیں جاناں آپ کا کیسے اعتبار کریں - 
Sana_@786
 

کیوں۔ کر کے۔ شاکر۔ ٹُرگے ۔ ہو
ہر۔ رات۔ اداس۔ غریباں۔ دی
☠️°💞 💞°☠️

Sana_@786
 

بہت جلدی سیکھ لیتا ہوں زندگی کا سبق...
غریب کا بچہ ہوں ہر بات پہ ضد نہیں کرتا...

Sana_@786
 

محبت دو لوگ کرتے ہیں مگر
انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے 💯

Sana_@786
 

اس کے لب اور پھر وفا کی قسم
احسان
ھائے!کیا قسم تھی،خدا کی قسم
❤❤❤

Sana_@786
 

❤عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے❤
احسان
❤اور ایمان ہر کسی پر نہیں لایا جاتا❤

Sana_@786
 

ﻣﺠﮭﮯ ﺻﺮﻑ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ... ﺳﮩﻨﺎ ﮨﯽ ﺗﻮ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ...
. ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ۔۔۔ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ۔۔۔؟؟؟

Sana_@786
 

اس نے رو کر پوچھا اجازت ہے.... میں نے ہنس کر کہا خدا حافظ..

Sana_@786
 

ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔

Sana_@786
 

اگر پاکستانی عوام کو گھروں سے نا نکلنے دیا
تو پاکستان کی 22 کروڑ کی آبادی
اگلے سال 44 کروڑ ہو جائے گی

Sana_@786
 

ایک تو لب💋 رسیلے اوپر سے ان کی گفتگو
کلامِ یار بھی______عرقِ گلاب🌹 جیسا ہے🙈

Sana_@786
 

پانا تو بہت کچھ تھا مجھے اپنی زندگی میں ----☆
مگر تم آئے تو حسرتیں تم ہی تک محدود ہوگئ❤

Sana_@786
 

💕💕تیرا شوق بن گیا ہے اپنی مرضی سے بات کرنا😘😘
💘💘اپنی عادتیں بدل لو، میرے بدلنے سے پہلے !😒😒
💕💕

Sana_@786
 

یار ہووے لجپال ہووے فیر یاری لانڑ دی چس اہ
کافر ہووے جیڑا لا کہ اکھے میری بس اہ

Sana_@786
 

لوگ ہمیں لوگوں کے خلاف کر کے ، پھر
انہی لوگوں سے دوستیاں پال لیتے ہیں۔۔

Sana_@786
 

کوئی تعویز ، کوئی آیت، کوئی جادو؟
مجھے عمر بھر اس کے ساتھ رہنا ہے
🥀🔥

Sana_@786
 

موسم تبدیل ہو رہا ہے 🌦🌦🌦
احتیاط کریں 🥰🥰🥰
ٹھنڈا پانی نہ پئیں 🥛🥛🥛
رات کو کمبل اوڑھیں 🛌🛌🛌
نمونے آپ پہلے ہی ہیں 😜😜😜
کہیں نمونیا نہ ہو جائے 🤣🤣🤣
#RjعLی😊