Damadam.pk
Sana_@786's posts | Damadam

Sana_@786's posts:

S  : یہ ٹرینیں غیر معینہ مدت کے لئے بند کردی گئیں۔ - 
Sana_@786
 

آدمی: یار یہ خوشیاں کیا ہوتی ہیں....؟ 😀😃😄😁😆😅😂🤣🧲💎
دوسرا آدمی: پتہ نہیں بھائی میری تو کم عمر میں ہی شادی ہو گئی تھی......😀😃😄😁😆😅😂🤣🧲💎

Sana_@786
 

ڈاکٹر پاگل سے: تم چیٹ سے نیچے کیوں لٹک رہے ہو...؟
پاگل: میں ایک بلب ہوں....
ڈاکٹر: تو پھر جل کیوں نہیں رہے.....؟ 😀😃😄😁😆😅😂🤣🧲💎
پاگل: بھوتنی کے لائٹ گئی ہوئی ہے......
😀😃😄😁😆😅😂🤣🧲💎

Sana_@786
 

سردار کلاس میں پہلے نمبر پر آیا...
استاد: پڑھ لکھ کر تم کیا بنو گے...؟
سردار: بنک کا چوکیدار جناب....
😀😃😄😁😆😅😂🤣🧲💎

Sana_@786
 

دوست: یار سنا ہے تمھارے لڑکے کو تعلیم کا بہت شوق ہے.....
دوسرا دوست: ہاں شوق ہے تبھی تو ایک جماعت میں تیسرا سال لگا رہا ہے.....
😀😃😄😁😆😅😂🤣🧲💎

Sana_@786
 

شکر ہے سمجھدار ہونے پر ٹیکس نہیں لگتا😏😎🙈
ورنہ مجھے دینا پڑتا ، آپ تو خیر بچ جاتے

Sana_@786
 

لڑکا: جانو ہمارے پیار کے بارے میں کسی کو مت بتانا...
😀😃😄😁😆😅😂🤣🧲💎
لڑکی: تیری بہن کو تو ضرور بتاؤں گی ، وو کہتی تھی کہ کوئی کتا ہوگا جو تجھ سے پیار کرے گا......
😀😃😄😁😆😅😂🤣🧲💎

Sana_@786
 

لڑکا: تمہاری زلفوں سے کھیلنے کو دل چاہتا ہے...
😃😄😃😃😃😅🤣😃☺️
لڑکی نے وگ اتاری اور کہا صبح واپس کر دینا میں نے کالج جانا ہے.....😃😄😃😃😃😅🤣😃☺️

Sana_@786
 

ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے....؟
میں نے کہا....
😃😄😃😃😃😅🤣😃☺️
اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے.......
😃😄😃😃😃😅🤣😃☺️

Sana_@786
 

لڑکا: میں آپ سے دوستی کرنا چاہتا ہوں.....
😃😄😃😃😃😅🤣😃☺️
لڑکی: تو پہلے ہماری کون سی لڑائی تھی بھائی.......
😃😄😃😃😃😅🤣😃☺️

Sana_@786
 

لڑکی: میں اس سے شادی کروں گی جس کا کاروبار بہت اونچا ہو......
😃😄😃😃😃😅🤣😃☺️
لڑکا: مجھ سے کرلو میں مینار پاکستان کے اوپر پاپڑ بچتا ہوں......
😃😄😃😃😃😅🤣😃☺️

Sana_@786
 

لڑکا: تم دنیا کی پہلی لڑکی ہو جس سے میں نے محبت کی ہے...
😃😄😃😃😃😅🤣😃☺️
لڑکی: تم دنیا کے پہلے لڑکے ہو جس کے جھوٹ پر میں نے اعتبار کیا ہے 😃😄😃😃😃😅🤣😃☺️

Sana_@786
 

ﮐﯿﺎ کہا ﺻﺎﺣﺐ ــــــــــ؟؟؟
ﺯﺭﺍ ﭘﮭـــﺮ ﺳﮯ کہنا
ﻣﯿـــﺮﺍ ﺫﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮑﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ😰
ﻧﺎ ــــــــــ ﻧﺎ ــــــــــ ﻧﺎ😟😟

Sana_@786
 

میں اور سانپ آمنے سامنے آۓ میں نے چیخ ماری اور وہ بھاگ گیا
😕
اب بہادر تو میں ھوا نا😎کیونکہ میدان جنگ سے وہ بھاگا__؟؟
😐😐😂😂😂

Sana_@786
 

غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈

Sana_@786
 

سوچتا ھوں۔۔۔۔۔
سب سے ناراض ہو جاٶ😐😐
پھر خیال آتا ھے
کرتوت ایسے ھیں کہ سب نے شکر کرنا ھے😂😂🙈
😂😂

Sana_@786
 

بابا جی کہتے ہیں
آجــکل کــے عاشـــقوں🙇👦 کـو اکــثر یہ بھی یاد نہیں رہتا 😏
کہ وہ کونسـی والـی👩💁کے غـــم میں پریشان ہیں۔۔۔🙊😑😂

Sana_@786
 

سب کی شادیاں ہو رہی ہیں👫😋
اور میرے مطلوبہ نمبر سے
جواب موصول نہیں ہو رہا 🙊☺😐

Sana_@786
 

"آئی لو یو" 😍😍🙈🙈
قدیم انگریزی زبان کا ایک پرکشش جملہ ہے
جس کا مطلب ہے🤔🤔
"ہم آپ کے ہاتھوں ذلیل ہونا چاہتے ہیں"😂😂😘😘

Sana_@786
 

بات تیری سُنی نہیں میں نے
دھیان میرا تیرے لبوں پہ تھا