مجھے __زندگی میں بناوٹ نہیں آئی
میرا لہجہ ---- میرا مزاج ذاتی ہے ۔۔۔۔
اِتنا کیوں سِکھائے جٙارہی ہے زندگی
ہم نے کونسا صٙدیاں گُزارنِی ہیں
یہاں..
زندگی کا حصہ بنا کر ہمیں
مختصر سا قصہ بنا گئے ہو تم...
ہو بھی سکتا یہ سفر آخری ہو
میرا
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو 💔
ساری یادیں سنبھال کر رکھنا.. 😊
ہم نہ ہونگے تو کام آئیں گی..!! ❤
محبت کیا کوئی بچوں کا کھیل هے !!
جل جاتی ہیں جوانیاں لفظوں کی آگ میں !!!! 💔
حادثے درد ناک دیکھے ہیں..!!
ہم نے جلتے گلاب دیکھے ہیں💔
یوں نہ دیکھا کیجئیے خدا کے لئیے. 😘
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی 👌
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/875ad0a3-93d2-424d-881e-8e3ad67c7f70.jpg)
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں
کہ درویشی بھی عیاری ہے سلطانی بھی عیاری
حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
جنہیں میں ڈھونڈھتا تھا آسمانوں میں زمینوں میں
وہ نکلے میرے ظلمت خانۂ دل کے مکینوں میں
حرم پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی
اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو
تیرا امام بے حضور تیری نماز بے سرور
ایسی نماز سے گزر ایسے امام سے گزر
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں
ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
تیرا حسن اتنا ہے تیرا سنگار کیا ھوگا،،،،،،،،،۔ تیرے غصے میں اتنا مزہ ھے تیرا پیار کیا ھو گا،،،،،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain