Damadam.pk
Sana_@786's posts | Damadam

Sana_@786's posts:

Sana_@786
 

❤ کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤ اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤

Sana_@786
 

بات تو صرف چاہت اور احساس کی ہوتی ہے
ورنہ دوست اور دشمن ایک ہی حرف سے شروع ہوتا ہے

Sana_@786
 

💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے

Sana_@786
 

اتنا نازک ہے کہ اسکے لب و رخسار کا رنگ
💕💕
اڑنے لگتا ہے___ اگر غور سے دیکھا جائے

Sana_@786
 

محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں ....!!
🔥
عادتاً --- رسماً --- تکلفاً --- ضرورتاً ....!!

Sana_@786
 

مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...💔

Sana_@786
 

" تیرے شہر کو چهوڑ کے چلے جائیں گے اک دن
____دوست
" تاکے تم بھی جان سکو کے رونق "بازاروں" سے نہیں "یاروں" سے ہوتی ہے

S  : سندھ حکومت نے لعل شہباز قلندر کے مزار کو 3 ہفتے کے لیے بند کردیا، نوٹیفکیشن - 
Sana_@786
 

کچھ نہیں اُس شخص میں سوائے حُسن کے
نہ چاہت,نہ محبت نہ عشق اور نہ وفا

Sana_@786
 

ماتم کیجئے ہماری بے بسی پر
چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے

Sana_@786
 

مجھے تو چلتے ہوۓ پانی سے ڈر لگتا تھا ۔
تم نے تو میری آنکھوں میں ہی سمندر بہا دیا

Sana_@786
 

دفن ہیں مجھ میں میری کتنی رونقیں مت پوچھو _________
_______ اُجڑ اُجڑ کر جو بستا رہا وہ شہر ہوں میں

Sana_@786
 

یہ میں ہوں، کوئی بھوت یا سایہ نہیں🙄۔۔۔
جی ہاں میں اور میرے ساتھ بھی میں😇۔۔۔

Sana_@786
 

👈🏻 🌎  بـــــروز جمعۃ المبارک
👈🏻 ✍🏻آج کــــــا پیــــــغام
اے میرے رب کریم ہمیں ہمیشہ ایسی عزت اور ایسی خوشی سے بچا جو تیری نافرمانی اور تجھے ناراض کرنے سے حاصل ہو

Sana_@786
 

جن کی شکل ملتی ہےوہ بہن بھائی ہوتےہیں ⁦☺️⁩
.جن کی عقل ملتی ہےوہ دوست ہوتے ہیں 😍
.جن کی نہ شکل ملتی ہے نہ عقل ملتی ھے وہ میاں بیوی ہوتے ھیں😝🙈😅😂

Sana_@786
 

ایک شادی کی تقریب میں جن آگیا..😳 
جن کو دیکھتے ہی لڑکیوں کی چیخیں نکل پڑیں..😉
ایک بابا جی نے لڑکیوں کو وضو کرنے کے لئے کہا.. 
لڑکیاں وضوکرکےآئیں تو....
جن کی چیخیں نکل گئیں...😉😂😂

Sana_@786
 

رپورٹر آپ کے شوہر کی موت کیسے ہوئی؟
بیوی ۔۔ زہر کھانے سے
رپورٹر ۔ تو جسم پر نشان کیسے ہیں؟
بیوی ۔ کھانے سے انکار کر رہے تھے😜😂😂😂

Sana_@786
 

+
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
😜😁😛😊

Sana_@786
 

راتیں اتِنی لمبی ہوگئ ہیں کہ خواب بهی قِسطوں میں آتے ہیں
آج ایک خواب کاتیسراپارٹ آئیگا😂😁😁
😂😂😂😂😂fc😂😂😂😂😂

Sana_@786
 

رات بھر جلتا رہا یہ دل کسی کی یاد میں
سمجھ نہیں آتا درد پیار کرنے سے ھوتا ھے یا یاد کرنے سے...