چلو چھوڑو صبح صبح _____ان دنیا کی باتوں کو،، ،،
صاحب........!!!
یہ بتاؤ خیریت تھی _____جو رات خواب میں چلے آئے . . . . !
Good Morn(.....)
عورت ۔۔رکشے والے سے ۔
بھائی رکشہ خالی ہے ۔
رکشے والا ۔
تے ہور مودھا کر کے وکھاواں 😂😂
مِل گیا ہو گا ،،، اُسے کوئی اور ،،،
لاکھوں پڑے ہیں ،،، ہم سے بہتر .🔥
وقت جب بھی لوٹ کر آتا ہے✊
یا تو امتحان لیتا ہے یا انتقام ✌
نہ ہَم گِرے نہ ہماری اُمیدوں کے مِینار گِرے 👑
پر کُچھ لوگ ہمیں گِرانے میں کئی بار گِرے___ 🔥🤫🤫
میری آنکھوں نے پکڑا ہے انہیں کئی بار رنگے ہاتھ ....
وه عشق کرنا تو چاہتے ہیں مگر گھبراتے بہت ہیں......
کوئی خواہش نہ رھی اور حسرتیں بھی مٹ گئی.!!
-
واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دیا. . .!! ❤✌🏻
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
ترے آنے کے دن ہیں، تیرے رستے میں بچھانے کو
چمکتی دھوپ میں سائے اکٹھے کر رہا ھوں میں
_________________
نہ جــانے کتنے چراغوں کو مِل گئی شہرت
اک آفـــتاب کے بے وقـت ڈوب جــانے ســے
_________________
کرے کیا کوئی وہ جو آئیں یکایک
نگاہوں کو روکیں یا دل کو سنبھالیں
ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے
__________________
کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی کبھی ہم سے تم سے بھی راہ تھی
کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
مومن خان مومن
انتظار یار میں بھی لطف کمال ہے
نظریں کتاب پر اور سوچیں جناب پر😉
یہ جو بات کرتے ہیں ہمارے راستے میں آنے کی۔۔۔
ان سے پوچھو ان کی اوقات ہے آنکھ سے آنکھ ملانے کی۔۔۔
♥وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥
•••☆•••
♥ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے
💞ضرورتیں ضروری ھیں_________ زندگی کے لئے 💞
💞 مگرسرکار آپ سے ضروری تو __زندگی بھی نہیں💞
تیرے عشق کا سرور تھا جو خود کو برباد 💔کر دیا...
#
ورنہ کچھ لوگ تو میرے بھی دیوانے تهے.....!!
محبت نہیں________نظر بد کہو
صاحب_________
جس کو لگتی ہے برباد کر دیتی ہے💔💘
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے ♥
بہت رویا وہ شخص ہم سے کنارہ کرکے🔥