بات کردار کی کرتا ہی نہیں ہے کوئی
لوگ کہتے ہیں بتا کتنا کما لیتا ہے
منیر انجم منیر
جس کی باتوں میں تمہیں اپنا عکس مِلے
بہت مشکل ہے تمہیں کوئی ایسا شخص مِلے...
پھر یوں ہوا کہ جسم ہی پتھر کا ہو گیا
روکا جب ایک شخص کی آواز نے مجھے🔥❤
اپنوں کو وقت دیجیئے
تاج محل دنیا نے دیکھا، ممتاز نے نہیں 💔
اس کو بھی چھیڑ چھاڑ کا انداز آ گیا......
دیکھا مجھے تو جان کے انگڑائی لی گئی......
ایک وھم سا کیوں لاحق ھے !!
وہ بھی مجھ بن اُداس ھوگا!!
سچی محبت وعدوں سے نہیں
عزت دینے سے حاصل ہوتی ہے ۔
خدا پناہ! اذیت ہے اک تخیل کی
تمھارا لمس کسی اور کو میسر ہے
صہیب مغیرہ صدیقی
آپ مجھے منہ نہ لگائیے گا
میں کم ظرف وفا پہ اتر آتا ہوں
ن۔م
تیرا کردار تیرے الفاظ کے مطابق نہ تھا
میں کیسے مان لوں کے تُو منافق نہ تھا
اس خوشی کا حصاب کیسے ہو
اگر وہ پوچھے جناب کیسے ہو
خوشی کچھ یوں لٹکا رکھی ہے!!!
باہر نکلتے وقت اوڑھ لیتا ہوں..💔
*نفرتیں ہمیشہ نظر آ جاتی ھیں -
لیکن محبتوں کو دکھانا پڑتا ھے ..
اچھے تو سب کو ہی اچھے لگتے ہیں
ہے کوئی طلبگار کہ بہت برے ہیں ہم
خواب تیرے ہی___ رہیں گے ہمیشہ...
مجھے بھروسہ ہے_____ اپنے آنکھوں پہ...
پوچھا جو ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو کیا,
وہ مسکرا کے بولے پہلے تمہارے تھے کیا?
اے پھول اپنی خوشبو میرے دوستوں کو دے دینا
سنا ہے سردیوں کے موسم میں وہ نہایا نہیی کرتے💔
اٹھا کر پھنیک آیا ہوں بڑی تکرار کرتا تھا
نہ جانے کون تھا جو آئینے کے کان بھرتا تھا
تم انتہائی _____حسِین لگتی ہو.......!
جب کرتی ہو روٹھ ____کر باتیں مجھ سے...!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain