اب میرے عیب تو_____مجھے نہ بتاؤ
مجھ کو احساس ہے____کہ برا ہوں میں
جون ایلیا
Congratulations members your team Lahore Qalandars Win 🔥🔥🔥
دل تو کرتا ہے چھوڑ جاوں یہ دنیا ہمیشہ کے لیے
۔۔اے۔۔
پھر خیال آتا ہے وہ نفرت کس سے کرے گا میرے جانے کے بعد۔۔۔💘
مُجھ سے میری عُمر کا خسّارہ پُوچھتے ھیں
یعنی لوگ مُجھ سے تُمہارا پُوچھتے ھیں
چلو کسی اور سے پوچھیں اپنے بارے میں...
میرے خود اپنے بارے میں گُمان بہت ہیں...
نہیں برداشت انا پسند کوئی خود کے سوا
کہ خود کو خود ہی کافی ہوں میں🔥
🔥#
بے حِسی شَرط ہے ، جینے کیلئے
ہم کو ، ’’اِحساس‘‘ کی بیماری ہے...
💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔
ہاں انتظار ہمیشہ رہے گا تمہارا.
بس اب آواز نہیں دیں گے تمہیں.....
مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں
لوگ لمحوں میں پرایا کر دیتے ہیں
کس قدر ہجر جھیل سکتا ہوں
مجھ پہ تحقیق کر رہا ہے وہ💔
اب کی بار التجا نہیں ہو گی تم سے
چاہو تو ٹھہر جانا چاہو تو چلے جانا
لوگ کہتے ہے محبّت اتنی___ کرو کے دل پہ سوار ہو جاۓ ...!❤
مرشد
پر ہم کہتے ہیں کہ محبّت اتنی___ کرو کے محبت کو بھی محبت ہو جائے...!
لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں
ہمارا پاؤں پڑنا بھی رائیگاں گیا
🙃
ﺗﻢ ﺗﻮ ﺑﮯ ﻣﺜﺎﻝ ﮨﻮ ﮨﯽ
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﯿﮟ
♥
#تیرے_دل_دیاں_یار_خدا_جانے👆
#ساڈا_ھور_جہان_وِچ_کوئی_نئی💔
کبھی اپنے وعدے شمار کیجیے صاحب💞
KhaN
روز کہتے ہو کہ کل شام کو آؤں گا💕
رانا فواد: یار تم کیوں ہر بار میچ ہار جاتے ہو...🙄
لاہور قلندر ٹیم: ہمارا میچ ہماری مرضی😂🖐
جس کے ملنے کے منتظـر تھے ایک عرصے سے ................
کمال کا شخص تھا آیا بھی تو الوادع کہنے
وہ حیران ہیں میرے صبر پر تو کہہ دو انہیں
جو آنسو دامن پر نہیں گرتے وہ دل کو چیر جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain