بڑے پرہیزگار ہو گۓ ہو
",'صاحب",
یاد کرنا بهی گناہ سمجهتے ہو💔🤟
اے خدا گروپ کے تمام کنوارے لڑکوں کی شادی کرادے🤲
ان کی درد بھری شاعری جھیلی نہیں جاتی 🤣😂😂🙊🙊
ﻋِﺸﻖ ﮐﺎﺍﭘﻨﺎ ﻏُﺮﻭﺭ، ﺣُﺴﻦ ﮐﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻧﺎ...!!
ﺍُﻥ ﺳﮯ ﺁﯾﺎ ﻧﮧ ﮔﯿﺎ مجھ ﺳﮯ ﺑُﻼﯾﺎ ﻧﮧ ﮔﯿﺎ..!
کہاں ہم، کہاں یہ زم زم سے دھلے لوگ
ارے جائیے ، دور رہیے، کنارہ کیجئے!😏🔥
مجھے اچھی نہیں لگتی یہ شعوری باتیں
ہااائے۔۔! وہ بچپن کا زمانہ، وہ ادھوری باتیں
موت سے پہلے بھی ایک موت ہوتی ہے
دیکھو ذرا تم کسی اپنے سے جدا ہو کر
تیری آباد محفل میں جو دن ہم نے گزارے تھے...............!!!!!
قلم لکھنے سے قاصر ہے وہ دن کتنے ہی پیارے تھے...........!!!!!~
اے دل! تجھے ناز تھا جس شخص کی دِلداری پر،
دیکھ! اب وہ بھـی اُتـر آیا ہـے اداکاری پر
جیسے پھــــــر کبھی ہونا ہی نہــــــیں۔۔۔
درد جب بھی ہوا اس قــــــدر ہوا۔۔۔
#
تجھ ســــے ہاروں تو جیت جاتا ہــــوں. ❤
• تیری خــــــــوشیاں عزیز ہیں اتنی .. !
ذندگی کو تنہا_______ویرانوں میں رہنے دو💞
وفا کی باتیں________خیالوں میں رہنے دو
دل بھر جانے کے بعد___تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ💞
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں مجھے تنہائیوں میں رہنے دو
ہم سب کہیں ادھورے _کہیں پورے _
کہیں دکھی اور کہیں سکھی_ اور یہی زندگی ہے
💛
خوبیاں اتنی تو نہیں کہ کسی کے دل میں گھر بنا سکیں
لیکن
کچھ ایسے پل ضرور چھوڑ جائیں گے کہ بھولنا آسان نہ ہو گا❤🖤💔
یونہی نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں
صاحب
ہر شخص اچھا لگتا ہے چلے جانے کے بعد
❤چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں،،
جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا,,,,,,❤
طبیب یوں کوشش نہ کر تجھے کیا خبر میرے مرض کی ؟💔
تو عشق کر، پھر چوٹ کھا، پھر لکھ دوا میرے درد کی ...💔
جب بھی روئے تو آ نســـــو چھپـــــــا کـــــــر روئے۔۔۔
ہم نے سیکھـــــا ہی نہیـــــں غم کی نمـــــــائش کرنا۔۔۔
کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤
مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر ان کے لیے,,❣
,,,,, 💔اے دل💔,,,,,
جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے, وہ تیرا خون کیا پہچانے گے!!!😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain